یاز
محفلین
نرگسیت کا شکار وغیرہ"نرگس" پر روشنی ڈالی جائے۔
نرگسیت کا شکار وغیرہ"نرگس" پر روشنی ڈالی جائے۔
بار بار "وزارتِ داخلہ" کہنے سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ کور اپ کیا جا رہا ہے۔ہاہاہاہا- یہ صاحب بھی صحافی ہیں- اور کافی ذہین فطین بھی سمجھے جاتے ہیں-
محض ایک پارٹی کے حمایتیوں میں۔ہاہاہاہا- یہ صاحب بھی صحافی ہیں- اور کافی ذہین فطین بھی سمجھے جاتے ہیں-
محض ایک پارٹی کے حمایتیوں میں۔
جہاں پھول، وہاں کانٹایعنی آپ مجھے کانٹا دلوا کر ہی رہیں گے-
میرے خیال میں دس دن کی مدت اپیل کے لیے ہے نا کہ گرفتاری کے لیے۔عدالت سے سزا ہونے کے بعد گرفتاری فی الفور ہوتی ہے بشرطیکہ مجرم موجود ہو یا پھر جب قابو میں آ جائے۔جب عدالت نے دس دن کا وقت دے رکھا پیشی کے لئے تو پھر اتنی جلدی کاہے کی؟
کوشش تو پوری کی گئی تھی کہ ٹوٹی کمر والے کی طرح نہ ہی آئےمجھے کیوں نکالا؟ کا نیا ورژن آنا چاہیے
مجھے کیوں بلایا؟
حتمی کی شاندار کامیابی کے بعد اب ختمی فیصلے بھی ہونے لگے ہیں؟طیارے کو اسلام آباد موڑنے کا فیصلہ-
بلے اوہ سیانیو !!
حتمی فیصلہ استخارہ سے کیا جاتا تھا، ختمی فیصلہ ختم کروا کر۔حتمی کی شاندار کامیابی کے بعد اب ختمی فیصلے بھی ہونے لگے ہیں؟
شہباز کے ڈرامے کا کیا ہوا؟
مقابلہ کریںاوہ میرا کپتان !!