محمد تابش صدیقی
منتظم
لوگ آسان سمجھتے ہیں الیکشن لڑنا۔ پارٹ 11
فیصل واڈا صاحب ہیں؟
لوگ آسان سمجھتے ہیں الیکشن لڑنا۔ پارٹ 11
یہ ہوئی نا بات!
ویسے پرانی سبزی منڈی بھی خوب ہے۔یہ ہوئی نا بات!
اربابِ خرد ذوقِ مَئے عشق چہ دانند
کوئی تمھارے گھر ڈاکہ ڈالے تم اس کا استقبال کرو گے؟؟؟
عمران خان کا سوال
اس سوال کا بہتر جواب تو خاور مانیکا ہی دے سکتا ہے
محکمہ زراعت کیمیری زندگی کے دو ہی مقصد ہیں ایک ڈیمز کی تعمیر، دوسرا قرض اتارنا
(چیف جسٹس)
اور انصاف واپڈا کی ذمہ داری ہے۔
اور جڑی بوٹیاں تلف کرنا کس کا کام ہو گا؟محکمہ زراعت کی
داعشاور جڑی بوٹیاں تلف کرنا کس کا کام ہو گا؟
مخالفین کیسے نا مانیں، ریاست کی یونیفارمڈ اور سول مشینری ایک ہی مشن کو لیکر 2014 سے لگاتار تگ ودو کر رہے ہیں۔
خلائی مخلوق نے دو لاکھ ساٹھ ہزار ریزرو فوجی 13 جولائی سے 30 جولائی تک آن ڈیوٹی کر لیے ہیں۔ اتنا ریزرو فوجی تو 71 اور کارگل کی جنگ میں بھی نہیں بلایا گیا تھا۔
چوہدری صاحب، ذرا یہاں بھی تشریف لائیں تو ہم دیکھیں کہ مندرجہ بالا کس حد تک درست ہیں۔خلائی مخلوق بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ریزروسٹس کو آن ڈیوٹی کرنے والی سکیم کا نام رکھا ہے mobilization exercise۔
سیدھا سیدھا ضربِ باجوہ ہی رکھ لیتے تو بلڈی سویلینز نے کیا کر لینا تھا۔
کسی حد تک متفق، لیکن میں اسے آشیر باد نہیں کہوں گا۔
حکومت بننے، دینے وغیرہ کا سلسلہ ایک تفصیلی مراسلے کا متقاضی ہے۔ وقت نکلا تو جلد اس پر اپنی ’ذاتی‘ اور ’تجرباتی‘ رائے دوں گا۔
لاہور میں جنگ ہو رہی ہے؟
یہ سارا پراپیگنڈا ہے میں ابھی کلمہ چوک میں ہوں۔ پندرہ منٹ پہلے میرا دوست مجھے ملنے گڑھی شاہو سے بذریعہ مال روڈ آیا ہے ۔ کوئی راستہ نہ بند ہے نہ کوئی ہنگامہ ہو رہا ہے ۔ جتنا ابال ہے سارا فیس بک پر ہے یا بی بی سی پر ہے
یہ سکرین شاٹ ابھی خود لیا ہے گوگل میپ سے۔
کیا گوگل والے بھی مل گئے ہیں ساتھ؟
گوگل میپ پاکستان میں اتنا ریئل ٹائم ایکوریٹ نہیں ہوتے غالباً۔
Pakistanis Are Misusing Google Maps Ahead of Nawaz Sharif's Arrivalمیں نے گوگل نہیں دیکھا میں نے لاہور کی سڑکیں دیکھی ہیں۔ موبائیل پر ڈیٹا نہیں ہے ورنہ ابھی لائیو لے لیتا
کیا آپ کا مطلب ہے کہ مندرجہ بالا مراسلوں میں کوئی غلط بیانی ہے ؟چوہدری صاحب، ذرا یہاں بھی تشریف لائیں تو ہم دیکھیں کہ مندرجہ بالا کس حد تک درست ہیں۔
ہمممباقی 1988 میں آئی جے آئی کی تشکیل
اصل سوال کا جواب آپ نے نہیں دیا، جواب ابھی تک باقی ہے۔کیا آپ کا مطلب ہے کہ مندرجہ بالا مراسلوں میں کوئی غلط بیانی ہے ؟
یہ خبریں آپ کو میڈیا سے نہیں ملیں گی۔ آپ وطن سے باہر ہیں، ایسا کیجیے کہ کسی ہم جماعت دوست کو راولپنڈی کے ’ٹرانزٹ کیمپ‘ یا کھاریاں کے ’ری انفورسمنٹ کیمپ‘ میں بھجوائیے اور ان کی حقیقت جان لیجیے۔
باقی 1988 میں آئی جے آئی کی تشکیل، 2001 کے ناظمین، 2002 میں چاند کے انتخابی نشان اور اب 2018 میں سینکڑوں امیدواروں کو جیپ کے نشان کے تحت انتخابات لڑنے کے لیے کس نے اور کیوں اکٹھا کیا کا صحیح جواب مل گیا تو یقیناً آپ کو یہ علم بھی ہو جائے گا کہ خلائی مخلوق یا اسٹیبلیشمنٹ کی آشیر باد وغیرہ کیا ہوتی ہے۔
شاید کبھی تفصیلاً لکھ پاؤں۔اصل سوال کا جواب آپ نے نہیں دیا، جواب ابھی تک باقی ہے۔