سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
ماہر معاشیات سلیم فرخ صاب -
غالباً دیامیر بھاشا ڈیم چندے سے بنانے کا مشورہ بھی انہی صاحب کا ہے-

فرخ سلیم صاحب کے کیا کہنے جی!
ان کی ریاضی کے مطابق تو اگر اینٹی الرجی وغیرہ بنانے کی بجائے ساری ایفیڈرین کو اسی نرخ پہ بیچ دیا جائے تو سارے ڈیم بن جائیں اور کافی پیسے بچ بھی جائیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین

ایک ہزار روپے فی گرام شاید ہیروئن کا نرخ ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ میرا حلقہ ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میرے ہی ووٹ ہی سے یہاں فیصلہ ہوگا! :)

37641157_10216927486400191_8062361038655324160_n.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
جو جو جماعتیں (اور انکے حمایتی) عام انتخابات میں جانے سے قبل دھاندلی کا شکوہ کر ہےہیں ان کو چاہئے الیکشن کا فی الفور بائکاٹ کریں۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتے اسکا مطلب دھاندلی نہیں ہو رہی بلکہ ہار کے بعد دھاندلی تحریک چلانے کیلئے بیانیہ سیٹ کیا جا رہا ہے۔
منقول
 
اردو محفل پر خوش آمدید۔
تعارفی زمرہ میں جا کر تعارف بھی کروا دیجیے۔ :)
 
یہ میرا حلقہ ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میرے ہی ووٹ ہی سے یہاں فیصلہ ہوگا! :)

37641157_10216927486400191_8062361038655324160_n.jpg
دنیا نیوز کے کسی بھی سروے پر رتی برابر یقین نہیں ہوتا۔
۔
ترین والے حلقے میں حبیب اکرم صاحب دو تین دن لگا کرواپس آ ئے اور علی ترین کو 25000 ہزار کی لیڈ دلوا دی۔ وہیں بیٹھے ہارون رشید صاحب نے لیڈ بڑھا کر 40000 ہزار کر دی۔ نتیجہ آیا تو پھر مجھے دونوں دو تین دن ٹی وی پر نظر نہیں آئے۔
 
ربیع م

ان تمام سرویز سے یقین تو ٹرمپ کے انتخاب نے ہی ختم کروا دیا ہے.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top