یاز
محفلین
نیا پاکستان!حقیقت پسندی یا بے حسی
نیا پاکستان!حقیقت پسندی یا بے حسی
ایک وکیل اور جج ہونے کے ناتے الزامات کے ثبوت کی اہمیت ان سے بہتر کون جانتاہو گا۔ مجھے ان تمام الزامات کے ثبوت کا انتظار ہے۔خبر ہے کہ
"جسٹس شوکت عزیز صدیقی"
"را" "موساد" اور CIA کا مشترکہ ایجنٹ ہے
مجھے کہیں پر بھی، کوئی بھی پوسٹ نظر نہیں آئی جس میں کہا گیا ہو کہ عباسی بے گناہ ہے۔ اس کے جرم پر کسی کو نظر نہیں، فیصلے کے وقت پر سب کو تکلیف ہے۔جس دن تاریخ 2 اگست سے 21 جولائی کی گئی تو فیصلہ اسی روز سنایا جا چکا تھا۔
بنیادی طور پر ووٹر کا مورال ڈاؤن کرنے کی کوشش ہے۔
چوہدری صاحب، پڑھے لکھے ہو کر ایسی باتیں نہ کیا کریں۔شیر دل جوان لائین آف کنٹرول پر احکامات کے منتظر۔
جہاں تک اداروں کی عدلیہ میں مداخلت کی بات ہے تو اس پر مجھے اتنا ہی یقین ہے جتنا عین دوپہر کے وقت سورج کی موجودگی پر .ایک وکیل اور جج ہونے کے ناتے الزامات کے ثبوت کی اہمیت ان سے بہتر کون جانتاہو گا۔ مجھے ان تمام الزامات کے ثبوت کا انتظار ہے۔
اگر کوئی ثبوت نہیں آتا تو جان لیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔
نیز سیاسی گفتگو ہوتی بھی کافی "لطیف" ہی ہے۔لطائف کے زمرے میں سیاسی گفتگو ہونے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ گفتگو کو سست کر دینے والی موڈریشن سے بچا جا سکتا ہے۔
یہ بھی اچھا سیاسی چٹکلہ ہے۔لطائف کے زمرے میں سیاسی گفتگو ہونے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ گفتگو کو سست کر دینے والی موڈریشن سے بچا جا سکتا ہے۔
نیز سیاسی گفتگو ہوتی بھی کافی "لطیف" ہی ہے۔
یہ بھی ہے۔
جب ذرا کوئی زیادہ سنجیدہ ہونے لگے تو اُسے کہا جائے کہ "بھائی یہ لطائف کی لڑی ہے، دل پہ مت لے یار! "
مجھے کہیں پر بھی، کوئی بھی پوسٹ نظر نہیں آئی جس میں کہا گیا ہو کہ عباسی بے گناہ ہے۔ اس کے جرم پر کسی کو نظر نہیں، فیصلے کے وقت پر سب کو تکلیف ہے۔
چوہدری صاحب، پڑھے لکھے ہو کر ایسی باتیں نہ کیا کریں۔
یہ اینٹی نارکاٹکس فورس کے بندے ہیں، جو حنیف عباسی کیس میں پراسیکیوٹر ہیں۔ پولیس ، ہائی وے پٹرول، کسٹمز وغیرہ کی طرح ان کی بھی وردی ہوتی ہے، اور ان سب کی طرح یہ بھی سویلین فورس ہے۔
ANF :: Where We Areملک صاحب، میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ آپ پڑھے لکھے ہو کر ایسی باتیں نہ کیا کریں۔ لیکن یہ ضرور چاہوں گا کہ اب اے این ایف کے بارے میں مزید ایسا کوئی مراسلہ کرنے سے پہلے مطالعہ کر لیں۔
یہی تو ہم کہتے ہیں کہ ن لیگ اور پی پی نے ادارے تباہ کر دیے۔ شریف حکومت کے دباؤ میں اس کیس پر پیش رفت نہ ہوئی، اور نہ ہی نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کی، جس کی وجہ سے شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے ریلیف مل گیا۔ سویلین ادارے سیاستدانوں ہی نے تباہ کیے ہیں، ریسکیو 1122 اور نادرا کا حال آپ کے سامنے ہے۔جب بھی کچھ ایکسٹرا آرڈینری ہو رہا ہوگا اسی کو زیر بحث لایا جائے گا۔
سات سال سے چلتا کیس جس میں استغاثہ دو اڑھائی سال کیس کی پیروی کرنے ہی نا آتا رہا ہو۔۔۔ اور۔۔۔۔ پھر اچانک ایک تاریخ (2 اگست) جو طے ہو چکی تھی کو بدل کر عین انتخابات سے 5 دن پہلے فیصلہ سنانے کا حکم آ جائے تو زیر بحث وقت ہی آئے گا، کیس، جرم یا سزا نہیں۔
فیصلہ تو تاریخ بدلنے پر ہی سنایا جا چکا تھا۔
آپ کو شاید یہ صفحہ نہیں مل پایا۔
جسٹس شوکت صدیقی نے کیونکہ آپ کی دل لگتی نہیں کہی تھی اس لیے اس کا حوالہ تو میں نہیں دوں گا۔ البتہ اگر ایک اور لڑی میں میرا یہ مراسلہ قابل قبول ہو تو آپ کےسوال (یہ حکم کس نے دیا) کا کسی حد تک جواب دے سکتا ہے۔ لیکن آپ کو کیونکہ ثبوت وغیرہ چاہیے ہوتے ہیں تو اس لیے آپ بے شک تسلیم نا کیجیے۔آپ نے یہ تو بتا دیا کہ فیصلہ الیکشن سے 5 دن پہلے سنانے کا حکم دی گیا لیکن، یہ نہیں بتایا کہ یہ حکم کس نے دیا ؟؟؟
یہ ذیل میں چیک کریں کہ کنٹرول کس کے پاس ہے۔آپ کو شاید یہ صفحہ نہیں مل پایا۔
ان میں کوئی سویلین بیوروکریٹ، کوئی سیاسی لیڈر یا پھر ریٹائرڈ فوجی افسر بھی ملا تو بتائیے گا۔
یہ جن جوانوں کی تصویر آپ نے دیکھی اور اسے سویلین فورس کہا یہ سب حاضر سروس فوجی ہیں جو فوج کے مختلف صیغوں سے ڈیپوٹیشن پر اے این ایف میں آئے ہوئے۔ اے این ایف کا مکمل کنٹرول فوج کے پاس ہے۔