عباس اعوان
محفلین
ہاہاہاہاہاہا، درست۔چھوڑیں اعوان صاحب، وہ پرچیوں والی بات بھی بیہودہ تھی اور یہ بھی!
ویسے وہ ذرا خواجہ بمقابلہ ڈار، میں پھنسے ہوئے 7ہزار ووٹ تو کلیئر کروا دیں ذرا۔
ہاہاہاہاہاہا، درست۔چھوڑیں اعوان صاحب، وہ پرچیوں والی بات بھی بیہودہ تھی اور یہ بھی!
وارث بھائی کا ووٹ ڈال آنا ہی کافی ہے۔ہاہاہاہاہاہا، درست۔
ویسے وہ ذرا خواجہ بمقابلہ ڈار، میں پھنسے ہوئے 7ہزار ووٹ تو کلیئر کروا دیں ذرا۔
مجھے اس قصے کا علم نہیں ہے، مجھے تو یہی علم ہے کہ خواجہ صاحب جیت گئے ہیں۔ہاہاہاہاہاہا، درست۔
ویسے وہ ذرا خواجہ بمقابلہ ڈار، میں پھنسے ہوئے 7ہزار ووٹ تو کلیئر کروا دیں ذرا۔
عثمان ڈار صاحب بھی تو جیتے ہیں غالبا. یا وہ کوئی اور حلقہ تھا؟مجھے اس قصے کا علم نہیں ہے، مجھے تو یہی علم ہے کہ خواجہ صاحب جیت گئے ہیں۔
یہی ہے، خواجہ آصف بمقابلہ عثمان ڈار۔ خواجہ صاحب ڈیڑھ ہزار ووٹ سے جیتے ہیں۔عثمان ڈار صاحب بھی تو جیتے ہیں غالبا. یا وہ کوئی اور حلقہ تھا؟
اوہ۔ یہ تو واقعی بہت برا ہوا۔ سات ہزار ووٹس رجیکٹ ہو جانا اچھی خاصی شرح ہے۔ہاہاہاہاہاہا، درست۔
ویسے وہ ذرا خواجہ بمقابلہ ڈار، میں پھنسے ہوئے 7ہزار ووٹ تو کلیئر کروا دیں ذرا۔
اس پہ تو صاحبِ ٹویٹ کو یہی کہا جا سکتا ہے کہپر کپتان پرچی توں نہیں پڑھدا -
غالباً شہد کی بوتل والی سرکار کی۔کس کی بات ہو رہی ہے؟
باقی ووٹ لاوارث ہیں یقیناً۔وارث بھائی کا ووٹ ڈال آنا ہی کافی ہے۔
ان دونوں کا تعارف؟عمران خان کے حقیقی وزیر اعظم بن جانے کے بعد سوشل میڈیا وزیر اعظم کی پوسٹ خالی۔
فرحان ورک اور بابا کوڈا کے درمیان سخت مقابلہ متوقع۔
پی ٹی آئی کے ان آفیشل سوشل میڈیا سپہ سالارانان دونوں کا تعارف؟