یاز
محفلین
اور اس میں بھی اہم کردار واٹس ایپ پہ "لمبے لمبے میسجز" نے ادا کیا ہے۔اس کے علاوہ کیا کہا جا سکتا ہے کہ سطحیت کا کوئی علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا۔ اور اس بیماری کا سب سے بڑا ذریعہ آج کل سوشل میڈیا ہے۔

ہاں یاد آیا کہ اس کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔اس کے علاوہ کیا کہا جا سکتا ہے کہ سطحیت کا کوئی علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا
کیا الیکشن والے دن پورے پاکستان میں چھٹی ہے؟
اتنی لمبی جگت لگانے کی بجائے اتنا ہی کہہ دیتے کہنہیں ہور تہاڈا کیہ خیال صرف شیوخپورے آلیاں نوں اے سہولت اے-
مکمل ٹھس ہو گیا بیچارہ؟جبران ناصر 396 ریٹویٹس سے لیڈ کر رہا ہے۔
ایک غداری، سب پہ بھاریپی ٹی آئی کے غدار بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے.
غیر منقول