امید ہے کہ اب کے پی کے نیب کی طرح وفاقی نیب کو بھی تالا لگ جائے گا۔عمران خان: سب سے پہلے میرا اور میرے وزراء کا احتساب ہو گا۔
غازیو، مجاہدو ایک اور فتح مبارک ہو۔
کس کی بات ہو رہی ہے؟مورخ لکھے گا کہ الیکشن 2018 میں ایک شرابی نے ایک مولانا کو ہرا دیا۔
مولانا شرابی؟مورخ لکھے گا کہ الیکشن 2018 میں ایک شرابی نے ایک مولانا کو ہرا دیا۔
ایک ہی کلپ کو بار بار دہرانے سے یقیناً پتہ چل گیا کہ خان صاحب اٹکتے ہیں۔پر کپتان پرچی توں نہیں پڑھدا -
چھوڑیں اعوان صاحب، وہ پرچیوں والی بات بھی بیہودہ تھی اور یہ بھی!ایک ہی کلپ کو بار بار دہرانے سے یقیناً پتہ چل گیا کہ خان صاحب اٹکتے ہیں۔