عبدالقیوم چوہدری
محفلین
شکریہ۔مکمل فہرست
اگر ریلوے اپنی پٹڑیوں پر چلانے کی اجازت دے تو سیریل 16 میں موجود یونی موگ گاڑی لی جا سکتی ہے۔
شکریہ۔مکمل فہرست
واہ۔ یہ تو کسی نے سوچا ہی نہیں۔قائد عمران خان پر الزام ہے وہ جیتے نہیں ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ آگے لائی ہے۔ الزام لگانے والے نون لیگی ہیں۔ نواز شریف کو آگے کون لایا تھا؟
نکاح پڑھانا بھی آتا ہے یا نہیں
خان صاحب یہ چیک کریں۔
دوندا بھی ہے۔ اور پلا ہوا بھی ہے۔
خالص ایلیکٹیبل ہے، تبدیلی کے لیے ایک دم تیار ہے۔
جاوید چوہدری فینز پیج کا اکاؤنٹ ہےفیک اکاؤنٹ ہے یہ؟
بابا کوڈا جیسی عظیم شخصیت کے زریں فرمودات کیلئے تو محفل میں الگ سے ایک زمرہ ہونا چاہیے.لو بھئی پٹواریو، چیف جسٹس نے تمہاری سُن لی۔ کل جو دھوکے سے تم سے ڈیم فنڈ میں پیسے جمع کروائے تھے، وہ اب واپس لے سکتے ہو۔ یہ تمہارے موبائل میں 10 روپے کے بیلنس کی شکل میں ملیں گے اور اسے لینے کیلئے تمہیں بس یہ کرنا ہوگا کہ اپنا موبائل نمبر لکھ کر 8000 پر میسج کردو۔ یاد رہے، میسج اسی نمبر سے کرنا ہوگا جس سے کل کیا تھا، اگر نمبر میچ نہ ہوا تو بیلنس نہیں ملے گا۔
کل میں نے دھوکے سے آپ لوگوں سے ڈیم فنڈ میں پیسہ جمع کروائے، اس کیلئے میں معذرت خواہ ہوں۔ میری نیت نیک تھی، امید ہے کہ آپ معاف کردیں گے!!! بقلم خود باباکوڈا
مہربانی فرما کر اپنے مخاطب کرنے کے انداز پہ نظر ثانی فرمائیں۔لو بھئی پٹواریو، چیف جسٹس نے تمہاری سُن لی۔ کل جو دھوکے سے تم سے ڈیم فنڈ میں پیسے جمع کروائے تھے، وہ اب واپس لے سکتے ہو۔ یہ تمہارے موبائل میں 10 روپے کے بیلنس کی شکل میں ملیں گے اور اسے لینے کیلئے تمہیں بس یہ کرنا ہوگا کہ اپنا موبائل نمبر لکھ کر 8000 پر میسج کردو۔ یاد رہے، میسج اسی نمبر سے کرنا ہوگا جس سے کل کیا تھا، اگر نمبر میچ نہ ہوا تو بیلنس نہیں ملے گا۔
کل میں نے دھوکے سے آپ لوگوں سے ڈیم فنڈ میں پیسہ جمع کروائے، اس کیلئے میں معذرت خواہ ہوں۔ میری نیت نیک تھی، امید ہے کہ آپ معاف کردیں گے!!! بقلم خود باباکوڈا
لگتا ہے آپ اس عظیم شخصیت یا ٹیم کی تحاریر پڑھنے سے محروم رہے ہیں جن کا نام تحریر کے آخر میں لکھا ہے.مہربانی فرما کر اپنے مخاطب کرنے کے انداز پہ نظر ثانی فرمائیں۔
میرے بھولے بھائی، کھانے پینے کا انتظام ہمیشہ الگ ہی ہوتا ہے۔
چوہدری صاحبان کے ساتھ باضابطہ اتحاد کی خوشی میں کھانا پیش کیا گیا تھا۔ غیرملکی سفیروں کو صرف پانی کی بوتل یا گلاس دیا گیاورنہ چوہدری صاحبان کے لیے بچھا دسترخوان ملاحظہ فرما لیں۔
جاوید چوہدری فینز پیج کا اکاؤنٹ ہے
لگتا ہے آپ نے ایسی ملاقاتیں پہلی دفعہ ہی دیکھی ہیں۔ گفتگو کی ٹیبل پر ساتھ ہی ضیافت نہیں کر دی جاتی۔چوہدری صاحبان کے ساتھ باضابطہ اتحاد کی خوشی میں کھانا پیش کیا گیا تھا۔ غیرملکی سفیروں کو صرف پانی کی بوتل یا گلاس دیا گیا
یہی "گمان" تو پیدا کیا جاتا ہے۔ ورنہ فالوورز کیسے ملیں؟فین پیج پر فین پیج لکھا ہونا چاہیے۔
ورنہ تو یہی گمان ہوتا ہے کہ فلانے صاحب کا یہ کہنا ہے۔