خالد محمود چوہدری
محفلین
عدالت عظمیٰ، پاک فوج کا وقار
ہُن آئی، یا پہلے وی گئی؟
ایک تو کیا اس طرح کی بات کرنا ان معزز اداروں کا مذاق اڑانا نہیں ہے۔؟
دوسرے عبدالقیوم چوہدری صاحب کی اس کہانی کا کیا ہوا گبھرو جوان والی
عدالت عظمیٰ، پاک فوج کا وقار
ہُن آئی، یا پہلے وی گئی؟
نون لیگ کے پٹواری عظمی، وقار اور دیگر قومی اداروں کی عزت تب تک کرتے ہیں جب تک وہ انکے ساتھ ہوںایک تو کیا اس طرح کی بات کرنا ان معزز اداروں کا مذاق اڑانا نہیں ہے۔؟
دوسرے عبدالقیوم چوہدری صاحب کی اس کہانی کا کیا ہوا گبھرو جوان والی
کجنابِ وقار ایک نہایت حسین، خوبرو، قدآور اور لڑائی بھڑائی کے فن میں یکتا قسم کے نوجوان ہیں۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ تند خو، بھڑکیلے، پنگے باز اور کمال کا سازشی ذہن رکھنے والے بھی ہیں۔ ہمارے گاؤں کے لوگوں نے انھیں بطور محافظ رکھا ہوا ہے تاکہ دوسرے یا تیسرے دشمن گاؤں والے ان کی فصلیں اجاڑ،درخت اکھاڑ اور مال مویشی ہانک نا لے جائیں۔بطور محافظ فرائض سنبھالنے سے لیکر آج تک ہمہ وقت کسی نا کسی ہمسائے گاؤں والے سے پنگے لیے رکھنا ان کا محبوب مشغلہ ہے۔ گو ان ہمسائے گاؤں والوں کے لمبردار و دیگر مشیران وغیرہ اور ان کے محافظ بھی اسی قبیل کے ہیں لیکن ان سب کی آپسی چخ چخ سے ہر دو گاؤں کے باشندے شدید قسم کے نالاں و بیزار ہیں۔
بنیادی طور پر جاگیردارانہ ذہنیت رکھتے ہیں لیکن انھیں ساتھ ہی ساتھ صنعتکار بننے کا شوق بھی ہے۔ کم و بیش گزشتہ تین دہائیوں سے جاگیرداری کے طرف کم اور بڑے بڑے رقبوں پر جائز ناجائز قبضہ کر کے لمبے چوڑے گھر بنانے کی طرف زیادہ دھیان دئیے ہوئے ہیں۔
روپیہ پیسہ، دھمکی، بلیک میلنگ جیسے حربے استعمال کر کے انھوں نے گاؤں میں اپنے لیے ہمدرد، لکھت باز، کہانی باز، نقیب و رنگ برنگے بینڈ باجے والے بھی چھوڑ رکھے ہیں جو ہمہ وقت ان کی بہادری اور شجاعت کے قصہ خوانی بازار گاؤں کے ہر چوک میں سجائے رکھتے ہیں۔
جو کوئی بھی ان کے اس طرز عمل پر رتی برابر بھی اعتراض کرے یا نجی محفلوں میں ان کے بارے میں اچھی رائے نا رکھے ، اسے سبقِ شدید سکھانا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
۔۔۔۔
عظمیٰ کے بارے میں مافیائی قسم کی رائے دینے کے لیے جناب یاز و جناب عبداللہ محمد جیسے صاحبان شناس سے استدعا ہے۔
وقار کی ہی طرح عظمٰی بھی نہایت خوبرو اور دلنشیں دوشیزہ ہیں- اگرچہ انہیں پاکیزہ کہنے کو بھی جی چاہتا ہے تاہم اس سے رائے سے اتفاق کرنا کافی مشکل ہے-
انکو گاؤں میں عدل و انصاف مہیا کرنے کی خاطر اعلٰی اختیارات سے نوازا گیا ہے- عظمی دو چھوٹی بہنیں جنکے نام عالیہ اور صالحہ ہیں- تینوں یوں تو گاؤں کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کے لئے ہیں لیکن اکثر ہی معاملہ اسکے متضاد رہتا ہے-
عظمی جی یوں تو سب سے اونچی کرسی پر براجمان ہیں لیکن اپنے ہی کالے کوٹ والے سپوتوں کے ہاتھوں یرغمال بھی رہتی ہیں- علاوہ ازیں پنڈ کے چوہدری یا لمبردار اور اسٹیٹ پٹواری کے سامنے قنون و اصول بھول بھی جاتی ہے-
عظمٰی پر ہمیشہ ہی پنڈ کے وڈیروں سے تعلقات کا الزام رہتا ہے خواہ وہ کوئی بھی البتہ وقار کے ساتھ اسکا یرانہ پُرانا بھی ہے اور پکا بھی- اسی لئے کبھی وقار کے اپنے ہی پنڈ پر فتح کو دوائم بخشا اور کبھی شب خون کو قانونی تحفظ فراہم کیا-
آجکل عظمٰی نے انصاف کے ساتھ انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کی ذمہ داری اٹھا رکھی ہے جسکے سبب اکثر عمدہ لطیفے نما فیصلے پڑھنے کو ملتے ہیں-
عظمی کو خود ساختہ نوٹس بھیجنے کی کافی لت لگی ہوئی ہے- نیز برآں آجکل اکثر ہی کوئی نہ کوئی انکی عزت کو چھیڑتا رہتا- تاہم یہ اسپر منحصر ہے کہ اسکا وقار سے تعلق کیسا ہے-
وغیرہ وغیرہ
چوہدری صاب آپکے حکم کی تعمیل کی ہے البتہ عظمٰی جی کے برمحل اور عین مناسب تعریف یاز بھائی ہی کر سکتے ان سے استدعا ہے کہ اس پر مزید روشنی ڈالیں-
ک
جب معزز ادارے سیاست کے کیچڑ میں پتھر پھینکیں گے تو پھر چھینٹے تو آئیں گےہی۔ایک تو کیا اس طرح کی بات کرنا ان معزز اداروں کا مذاق اڑانا نہیں ہے۔؟
جب معزز ادارے سیاست کے کیچڑ میں پتھر پھینکیں گے تو پھر چھینٹے تو آئیں گےہی۔
دوسرا یہ لڑی ویسے بھی سیاست اور سیاست دانوں سے متعلق چٹکلوں اور لطائف کے لیے ہی مخصوص کی گئی ہے تو اس میں ایسا سب کچھ ہو سکتا ہے البتہ اگرکوئی کارزار سیاست یا اداروں کی معززیت برقرار رکھنے کے لیے سنجیدہ گفتگو کرنا چاہتا ہے تو الگ سے ایک لڑی کھولی جا سکتی ہے۔
اے ساڈے میل میل لمے مراسلے ۔۔۔ توانوں دِسے نہیں۔یہ وقار، عظمی کون ہے آخر
کوئی تصویر ہی دکھائیں چوہدری جیاے ساڈے میل میل لمے مراسلے ۔۔۔ توانوں دِسے نہیں۔
آپ وقار کو کیوں دیکھنا چاہتے ہیں ؟کوئی تصویر ہی دکھائیں چوہدری جی
آپ وقار کو کیوں دیکھنا چاہتے ہیں ؟
نا ای ویکھو تے چنگا اے۔دیکھنا ہے کہ جوڑی کیسی ہے
نون لیگی اصطلاح ہے افواج پاکستان اور عدالتوں کیلئےیہ وقار، عظمی کون ہے آخر
غالبا فوج اور عدلیہ کی بات ہورہی ہے خان صاحبیہ وقار، عظمی کون ہے آخر
مجھے ایک سوال تنگ کر رہا ہے، لاہور میں ہم جعلی پیر کو ڈبہ پیر کہا کرتے تھے ، اگر پیرنی جعلی ہو تو کیا اسے ڈبی پیرنی کہا جائے گا یا ڈبہ پیرنی ؟سچیاں گلاں
نکاح کے وقت مولوی صاحب نے پوچھا :-
لڑکا کیا کرتا ہے.. ؟؟؟؟
جواب ملا نواز شریف کی ناک میں دم کرتا ہے
مولوی ۔۔ لڑکی پیرنی لڑکا دم درود والا۔۔ رشتہ پکا