سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
گارڈ فادر کا کردار تو ہیرو کا تھا، جسے ولن بنادیا گیا: جسٹس دوست محمد
گارڈ فادر امیروں کو لوٹ کر غریبوں کو دیتا تھا: جسٹس دوست محمد
 

شاہد شاہ

محفلین
9_B345_F57-6224-423_A-_A004-_BA157_E5_D6_D45.jpg
 

شاہد شاہ

محفلین
‏نوازشریف 1 نظریہ ہے۔ مریم نواز
‏نوازشریف 1 سوچ کا نام ہے۔ طلال
‏نوازشریف 1 نشہ ہے۔ مریم اورنگزیب
‏نوازشریف 1 کباڑیہ ہے۔ گلالئی
‏نوازشریف 1 چور ہے۔ سپریم کورٹ
‏نوازشریف 1 ٹھرکی ہے۔ کِم بارکر
‏نوازشریف 1 ولی ہے۔ عظمیٰ بخاری
‏نوازشریف 1 ناسور ہے۔ زرداری

‏آپکے خیال میں نوازشریف کیا ہے؟
 
‏نوازشریف 1 نظریہ ہے۔ مریم نواز
‏نوازشریف 1 سوچ کا نام ہے۔ طلال
‏نوازشریف 1 نشہ ہے۔ مریم اورنگزیب
‏نوازشریف 1 کباڑیہ ہے۔ گلالئی
‏نوازشریف 1 چور ہے۔ سپریم کورٹ
‏نوازشریف 1 ٹھرکی ہے۔ کِم بارکر
‏نوازشریف 1 ولی ہے۔ عظمیٰ بخاری
‏نوازشریف 1 ناسور ہے۔ زرداری

‏آپکے خیال میں نوازشریف کیا ہے؟
اس طرح مختلف زاویوں سے تو عموماً ہر کسی کو خطابات ملتے رہتے ہیں۔ کوئی انوکھی بات نہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
‏نوازشریف 1 نظریہ ہے۔ مریم نواز
‏نوازشریف 1 سوچ کا نام ہے۔ طلال
‏نوازشریف 1 نشہ ہے۔ مریم اورنگزیب
‏نوازشریف 1 کباڑیہ ہے۔ گلالئی
‏نوازشریف 1 چور ہے۔ سپریم کورٹ
‏نوازشریف 1 ٹھرکی ہے۔ کِم بارکر
‏نوازشریف 1 ولی ہے۔ عظمیٰ بخاری
‏نوازشریف 1 ناسور ہے۔ زرداری

‏آپکے خیال میں نوازشریف کیا ہے؟
سب سے عمدہ بیان مریم اورنگزیب کا ہے اور اگر کم بارکر کو بھی ساتھ ملا لیا جائے تو دو آتشہ ہی ہو جائے، واللہ! :)
 
غیر سیاسی پوسٹ

کچھ دن پہلے ابو کے ساتھ چھوٹی سسٹر کے گھر جا رہا تھا کے راستے میں پیلے رنگ کے بینر کافی تعداد میں دیکھے جن پر لکھا تھا
عابد شیر علی تیری عظمت کو سلام
ابو بینر پڑھ کر کہنے لگے
عظمت عابد شیر علی بیگم دا نام ہونا
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top