سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
7_C6_C32_AA-250_A-468_C-_A389-_B2_A1_B17_C69_C7.jpg
 

شاہد شاہ

محفلین
‏پرانا لطیفہ:
‏“تمھارے ہاتھ میں ایک قتل ہے۔”
‏پیر نے مرید کو بتایا۔
‏مرید نے پیر ہی کو قتل کردیا۔
‏نیا لطیفہ:
‏“تمھارے ہاتھ میں ایک شادی ہے۔”
‏پیرنی نے مرید کو بتایا۔
‏(باقی آئندہ)
 

شاہد شاہ

محفلین
‏میاں صاحب کے اثاثے اور خان صاحب کی شادیاں منظرعام پر لانے میں بڑا ٹائم لگتا ہے؛ دونوں کا کریڈیٹ عمر چیمہ کو ہی جاتا ہے
‏⁦‪
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top