سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کوئی رہ گیا ہو جسکا فیک اکاؤنٹ نہ دستیاب ہو انصافین میڈیا میں-

FB_IMG_1533627485048.jpg

اے بی ڈویولیئر ورک کی جانب سے بھی خواہش کا اظہار۔
 
یہ اکاؤنٹ پہلے کسی اور نام سے تھا۔ پرانی ٹویٹس ڈیلیٹ کر کے نام بدلا ہے۔ اب صرف 2 ٹویٹس یہی ہیں۔
بھیا ہمیں بھی اپنی آئی ڈی کا نام تبدیل کر کے سابق قومی کرکٹر" ماجد خان "کے نام پر رکھنا ہے ۔:LOL:
تاکہ ہم بھی خان صاب سے درخواست کر سکیں کہ ہمیں بھی حلف برداری کا دعوت نامہ ارسال کریں ۔:p
 

عباس اعوان

محفلین
ن لیگیوں نے تمام سول اداروں کے نام لکھ لیے ہیں، جونہی عمران خان حلف اٹھائیں گے، اداروں کی تباہی کی ذمہ داری ان پر ڈال دی جائے گی۔
پی آئی اے اور بجلی پر رولا کل پرسوں ہی ڈل گیا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
ن لیگیوں نے تمام سول اداروں کے نام لکھ لیے ہیں، جونہی عمران خان حلف اٹھائیں گے، اداروں کی تباہی کی ذمہ داری ان پر ڈال دی جائے گی۔
دوسری طرف ن لیگ نے الیکشن ناکامی کا ذمہ دار اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو ٹھہرا دیا جسے مریم نواز ہیڈ کر رہی تھیں۔ اس کی ذمہ داری تحریک انصاف یا فوج پر کیوں نہیں ڈالی گئی؟
 
میری آنکھوں میں آنسو آ گئے اور شیئر کیے بغیر نہ رہ سکا۔
اس شخص نے پاکستان کی خاطر 12 ہزار کروڑ پاؤنڈز رد کر دیے۔ مجھ سے تو ہندسوں میں بھی نہ لکھے جائیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
جمائما کے باپ کی کل جائیداد اس کا سواں حصہ تھی یعنی ایک بلین پاؤنڈ۔ جمائما کے تو شاید سو ملین کے قریب۔
ایسی بات نہ کریں، قوم کا مورال ڈاؤن ہو جائے گا۔
عمران خان کو برطانوی قانون کے مطابق اس کے آدھے بھی نہیں ملے
الٹا لینے کے دینے پڑ گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top