زیک
مسافر
اکثر قانون میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ شادی کے دوران کمایا گیا مال میاں بیوی دونوں کا ہے چاہے ایک نے کمایا ہو۔ اسے کمیونٹی پراپرٹی کہتے ہیں۔ کچھ جگہوں پر اس بارے قانون بھی ہے۔زیک ہم لوگوں کے لئے کچھ روشنی ڈالیں اس قانون پر؟
لیکن یہ اصول اس صورت میں لاگو نہیں ہوتا جو عمران کی تھی جہاں جمائما کی ساری دولت اپنے باپ سے وراثت میں تھی۔
دوسرے امیر لوگ اکثر شادی کرتے ہوئے prenuptial agreement سائن کرواتے ہیں جس میں طلاق کی صورت میں دوسری پارٹی کو ان کی دولت نہیں ملتی۔