پی ایس پی بنائی ۔۔۔۔۔ ہار گئیجب جتوانا ہی تھا تو تھوڑی سیٹیں اور دے دیتے کم از کم تبدیلی جگہ جگہ خوار تو نہ ہوتی ۔
کچھ گھوڑے جیتنے کے لیے نہیں، بلکہ کسی اور کو جتوانے یا ہروانے کے لیے بھی ہوتے ہیں۔پی ایس پی بنائی ۔۔۔۔۔ ہار گئی
جی ڈی اے بنائی ۔۔۔۔۔ ہار گئی
جیپ پارٹی بنائی ۔۔۔۔۔ ہار گئی
تاکہ ریس میں دوڈنے والے گدھوں کو یہ حوصلہ ملے کہ جیتا ان کو ہی ہے ۔کچھ گھوڑے جیتنے کے لیے نہیں، بلکہ کسی اور کو جتوانے یا ہروانے کے لیے بھی ہوتے ہیں۔
کڑوا سچ!اصل میں بات یہ ہے کہ ہم بیچارے پاکستانیوں نے کبھی حقیقی لیڈر دیکھا ہی نہیں
کسی نے لکھا ہوا تھا