سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
مقامی منڈیلاؤں نے جیل میں ایئر کنڈیشن مانگ لیا
pic_1533979183.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
مقامی کمانڈو سے بہرحال بہتر ہے جو ہسپتال بھاگ گیا تھا۔
مشرف غدار ہے۔ آئین توڑا، نواز شریف کو جدہ ڈیل کر کے بھگایا، زرداری کو این آر او دے کر بچایا، قائد تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں ڈالا۔ اس کے جرائم کی لسٹ ختم نہیں ہو گی
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
پاکستان کا خزانہ خالی کرکے اربوں ڈالر قرضوں میں‌جکڑ کر مفرور ملزم اسحاق ڈار لندن میں‌لوگوں سے پوچھ رہے ہیں کیا میں‌آپکی مدد کرسکتا ہوں؟
39027433_1096643790502493_5051962690738585600_n.png
 

فاخر رضا

محفلین
جیل جانا تو سسٹم کی اطاعت اور اس پر اعتماد و بھروسے کی دلیل ہے. جس نظام کے تحت نواز نے حکومت کی تھی اسی کے تحت سزا بھی بھگت رہا ہے
جب یہ طاقت میں تھا تب ہی اصلاحات کرنی چاہیئیں تھیں تاکہ اس پر یہ ظلم نہ ہوتا. اس کے پاس تو سادہ اکثریت تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top