جاسم محمد
محفلین
پرویز الہی کو عمران خان نے ایک بار ڈاکو کہا۔ لیگی اسکے پیچھے پڑ گئے
نواز شریف کو عمران خان 22 سال سے ڈاکو کہہ رہا ہے۔ لیگی مانتے ہی نہیں
پرویز الہی کو عمران خان نے ایک بار ڈاکو کہا۔ لیگی اسکے پیچھے پڑ گئے
خان کو ایک امریکی عدالت نے بھی 22 سال سے کچھ ڈکلئیر کیا ہوا ہے انصافین مانتے ہی نہیں۔پرویز الہی کو عمران خان نے ایک بار ڈاکو کہا۔ لیگی اسکے پیچھے پڑ گئے
نواز شریف کو عمران خان 22 سال سے ڈاکو کہہ رہا ہے۔ لیگی مانتے ہی نہیں
اُس فیصلے کا عمران خان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی نوعیت کے مقدمہ کو لیگی 1996 سے خان صاحب کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ مگر آج تک کچھ نہیں نکال سکے۔خان کو ایک امریکی عدالت نے بھی 22 سال سے کچھ ڈکلئیر کیا ہوا ہے انصافین مانتے ہی نہیں۔
20, 22 سال گزر گئے،باقی کی زندگی بھی اس 'کر دیا تھا' اور 'کہا تھا' کے ساتھ گزار دیجیے، کیا فرق پڑتا ہے۔اُس فیصلے کا عمران خان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی نوعیت کے مقدمہ کو لیگی 1996 سے خان صاحب کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ مگر آج تک کچھ نہیں نکال سکے۔
ویسے خان صاحب نے 1997 میں اس عدالتی فیصلے کو چیلنج کر دیا تھا اور بلڈ ٹیسٹ دینے کا بھی کہا تھا۔
لیڈر کی زندگی نجی نہیں ہوتی۔ اس کے کردار کو ماپنے کا ذریعہ اس کی پوری زندگی ہے۔اُس فیصلے کا عمران خان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی نوعیت کے مقدمہ کو لیگی 1996 سے خان صاحب کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
پی پی سے ووٹ لے کر جو سیپکر وغیرہ بنوا لیے ہیں، وہ شوق وزیر اعظم کے ووٹ بھی لے کر دیکھ لیں۔اسٹیبلیشمنٹ ٹو پی پی پی۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی یا جے آئی ٹی؟
پی ٹی آئی ۔۔۔۔ادا سائیں ۔۔۔۔ پی ٹی آئی
بقلم تاریخ نویسانِ نونویسے بھی تاریخ کے صفحات میں فی الحال تک کٹھ پتلی وزیراعظم کی اصطلاح ان کے لیے مخصوص ہو گئی ہے۔
گلالئی کے ایس ایم ایس اور ریحان خان کی کتاب بھی اس کردار کا حصہ ہے؟لیڈر کی زندگی نجی نہیں ہوتی۔ اس کے کردار کو ماپنے کا ذریعہ اس کی پوری زندگی ہے۔
کٹھ پتلی وزیر اعظم چور وزیر اعظم سے بدرجا بہتر ہےویسے بھی تاریخ کے صفحات میں فی الحال تک کٹھ پتلی وزیراعظم کی اصطلاح ان کے لیے مخصوص ہو گئی ہے۔
پی پی پی نے آج وزیر اعظم کے انتخاب کا بائکاٹ کر رکھا ہےپی پی سے ووٹ لے کر جو سیپکر وغیرہ بنوا لیے ہیں، وہ شوق وزیر اعظم کے ووٹ بھی لے کر دیکھ لیں۔
پی پی پی نے آج وزیر اعظم کے انتخاب کا بائکاٹ کر رکھا ہے
تا حال اصل وجہ سامنے نہیں آئی البتہ بعض غیرمستند ذرائع "پیٹ پھاڑنے" والے بیان کو وجہ بتلا رہے ہیںکوئی خاص وجہ؟
اس بیان کے بارے میں کوئی ربط عطا فرمائیے۔ ہم لا علم ہیں۔تا حال اصل وجہ سامنے نہیں آئی البتہ بعض غیرمستند ذرائع "پیٹ پھاڑنے" والے بیان کو وجہ بتلا رہے ہیں
زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے والا بیان مل گیا ہے۔ دوسرے بیان کا لنک آف لائن ہے۔ کوئی اور ربط ڈھونڈ کر پیش کرتا ہوںاس بیان کے بارے میں کوئی ربط عطا فرمائیے۔ ہم لا علم ہیں۔
جی ہاںگلالئی کے ایس ایم ایس اور ریحان خان کی کتاب بھی اس کردار کا حصہ ہے؟
اور بھی کچھ باتیں ہیں۔ جیسے زرداری صاحب کی کوشش تھی نون لیگ وزیر اعظم کا امیدوار کسی اور کو چن لے۔ وہ نہیں مانے تو بائیکاٹ کی کال دے دی۔ اندر کی اصل بات دھیرے دھیرے منظر عام پر آجائے گییعنی پرانی ویڈیوز پر اب ردِ عمل دیا جا رہا ہے؟
اور بھی کچھ باتیں ہیں۔ جیسے زرداری صاحب کی کوشش تھی نون لیگ وزیر اعظم کا امیدوار کسی اور کو چن لے۔ وہ نہیں مانے تو بائیکاٹ کی کال دے دی۔ اندر کی اصل بات دھیرے دھیرے منظر عام پر آجائے گی
نجم سیٹھی کی چڑیا میرے پاس نہیں ہےآپ کو تو پتہ ہوگی اندر کی بات؟