عبدالقیوم چوہدری
محفلین
صرف ن نہیں۔۔۔ عالمی میڈیا بھی بہت پہلے سے اس صورتحال کی وضاحت مختلف طریقوں سے کرتا آ رہا ہے۔ فی الحال یہ انجوائے کریں۔بقلم تاریخ نویسانِ نون
صرف ن نہیں۔۔۔ عالمی میڈیا بھی بہت پہلے سے اس صورتحال کی وضاحت مختلف طریقوں سے کرتا آ رہا ہے۔ فی الحال یہ انجوائے کریں۔بقلم تاریخ نویسانِ نون
جو عمران کا مرید نہیں وہ پٹواری ہے۔یہ سب نون لیگی ہیں۔
این آر او نہیں ملے گا، سپیکر شپ اور وزارت مل سکتی ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی ہنسی جارہے ہیں جناب۔
یہ وہ والا مودی نہیں ہے۔این آر او نہیں ملے گا، سپیکر شپ اور وزارت مل سکتی ہے۔
بلاول نے بولا ’پرائم منسٹر سیلیکٹ‘ اور خان صاحب نے ڈیسک بجا دیا۔آج کے اسمبلی اجلاس کا خلاصہ
لیگیوں کونواز شریف، مریم نواز کے خلاف عدالتی فیصلے انگریزی سے اردو ترجمہ کر کے دے دیں وہ پھر بھی مٹھائیاں بانٹتے رہتے ہیں۔ آج بلاول کی انگریزی تقریر سےاپنے مطلب کی شے کیسے نکال لیبلاول نے بولا ’پرائم منسٹر سیلیکٹ‘ اور خان صاحب نے ڈیسک بجا دیا۔
آپے وی من گیا فیر تے۔
خواتین کا اس انداز میں ذکر نامناسب سا لگتا ہے۔نگاہوں کے نشانے پہ تہمینہ درانی تو نہیں ہے؟
ریاستِ مدینہ کے امیرالمومنین
یہ کچھ زیادہ نہیں ہوگیاریاستِ مدینہ کے امیرالمومنین
طنزیہ طور پہ بھی ایسے الفاظ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
خواتین کا اس انداز میں ذکر نامناسب سا لگتا ہے۔
یہ کچھ زیادہ نہیں ہوگیا
خان صاحب کے اپنے الفاظ ہیں اور جدید کا لفظ ٹویپ نے خود استعمال کیا۔ریاستِ مدینہ کے امیرالمومنین
طنزیہ طور پہ بھی ایسے الفاظ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
نیز عمران خان نے اپنے لئے کبھی یہ امیرالمومنین کی اصطلاح استعمال نہیں کی۔ لیگیوں نے ریاست مدینہ ماڈل کا بھی بالکل غلط مطلب لے کر مذاق اڑانا شروع کر دیا ہےریاستِ مدینہ کے امیرالمومنین
طنزیہ طور پہ بھی ایسے الفاظ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔