سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نیز عمران خان نے اپنے لئے کبھی یہ امیرالمومنین کی اصطلاح استعمال نہیں کی۔ لیگیوں نے ریاست مدینہ ماڈل کا بھی بالکل غلط مطلب لے کر مذاق اڑانا شروع کر دیا ہے
اصل مطلب آپ بتا دیں، مہربانی ہو گی۔
 
لیڈر کی زندگی نجی نہیں ہوتی۔ اس کے کردار کو ماپنے کا ذریعہ اس کی پوری زندگی ہے۔

زیک بھائی اس نکتہ پر مزید روشنی ڈالیں کہ یوں ابھی میاں صاب خواہ جتنے بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ موقف پر ڈٹے ہیں لیکن 93 سے قبل وہ منظور نظر بھی تھے- کالی پٹی باندھ کر ہی سہی لیکن مشرف سے حلف بھی لے ہی لیا-
بی بی شہید نے بھی مشرف سے این آر او کیا-
تو کیا اس پیمانے پر نہیں ماپنا چاہیے ان جمہوریت کے حامیوں کو؟
 
زیک

مسافر

لیڈر کے تمام ماضی و حال کو دیکھیں۔مستقبل کے وردوں پر بھی غور کریں۔ اصل بات یہ ہے کہ اس کے ماضی کے “کرتوت” کیا کہتے ہیں کہ وہ مستقبل میں آپ کے اعتماد کے لائق ہے یا نہیں۔
 
لیڈر کے تمام ماضی و حال کو دیکھیں۔مستقبل کے وردوں پر بھی غور کریں۔ اصل بات یہ ہے کہ اس کے ماضی کے “کرتوت” کیا کہتے ہیں کہ وہ مستقبل میں آپ کے اعتماد کے لائق ہے یا نہیں۔

اور اگر میرے ذاتی خیال/اعتماد میں لائق نہیں ہے تو؟
مثلاً مجھے چھوٹا ووٹ ن لیگ کو دینے میں یہ کراہت تھی کہ شہباز صاب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کہ بلکل قائل نہیں اور آخر تک روکے رکھے نیز قصور واقعہ کی پیروی بھی ٹھیک سے نہ کروائی؟ دوسری طرف قریبی رشتے دار کھڑے تھے انکو بھی ووٹ نہ کیا کہ برداری سسٹم نہیں چلے گا- وغیرہ وغیرہ
 
جاسم محمد

محفلین
اصل بات یہ ہے کہ اس کے ماضی کے “کرتوت” کیا کہتے ہیں
عمران خان نے مشرف ریفرنڈم کی حمایت اس لئے کی تھی کیونکہ اس وقت ان کو لگتا تھا وہ اس کرپٹ سیاست دان ٹولے کی صفائی کرے گا۔ کچھ سال بعد ہی حقیقت عیاں ہو گئی جب اس نے زرداری کو این آر او دیا۔
 
جاسم محمد

محفلین
اصل مطلب آپ بتا دیں، مہربانی ہو گی۔
سفر نیا پاکستان سے اقتباس

One of the primary points of the manifesto, Khan said, is to turn Pakistan into an Islamic welfare state — a model the principles of which he said are also followed in Scandinavian countries.
"We will make the National Accountability Bureau (NAB) autonomous and pursue all cases of corruption," Khan said. "We will empower the people and devolve the power to the village level.
 
جاسم محمد

محفلین
نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی شہباز شریف کی تقریر کے دوران۔۔۔
39287895_10155594424071766_2879746112787316736_n.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
کیا پاکستان میں سپیکر کا عہدہ بنیادی طور پر غیرجانبدار نہیں مانا جاتا؟
آج ان کا دوسرا دن تھا ۔ ن لیگ اور تحریک انصاف کےنمائندوں کے مسلسل احتجاج اور اسپیکر کی کال کو اگنور کرنے کی وجہ سے ایسا ہوا۔ امید ہے وقت گزرنے کے ساتھ ہاؤس آرڈر بہتر ہو جائے گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
عمران خان کو وزیر اعظم بنے پورے 2گھنٹے ہوگئے لیکن ابھی تک پاکستان کی معیشت بہتر نہ ہو سکی : طلعت حسین، جیو نیوز
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top