سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے تو پچھلے کچھ سالوں سے عید کے تیسرے دن چھٹی کا رواج نہیں ہے۔ یہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہوا۔
مجھے اس لیے اچھی طرح معلوم ہے کہ اسلام آباد میں ہی ہونے کی وجہ سے ہر سال عید کے تیسرے دن دفتر میں موجود ہوتا ہوں۔ :)

دوسرا یہ کہ ہر سرکاری و غیر سرکاری دفتر میں سالانہ چھٹیاں ہوتی ہیں، تو بندہ ایک چھٹی اپلائی کر دے۔ :)
جی بالکل ایسا ہی ہے لیکن میں نے سوچا کہ نیا پاکستان ہے تو شاید کوئی تبدیلی آ جائے۔
 
"جرنل باجوہ صاب آکھیا کے گورونانک جی دے 550ویں جنم دن تے کرتال سنگھ لانگاہ کھولاں گے- نوجوت سنگھ سدھو
باجوہ صاب نے کہا کہ اسیں امن چاہندے آں-
اس لال سمندر نہیں نیلا سمندر چاہندے آں- "

نووجوت سنگھ سدھو !!
ساڈا کتا کتا، تہاڈا کتا ٹامی-


اردو:
جرنل باجوہ صاب نے کہا گورونانک جی کے 550ویں یوم پیدائش پر واہگہ بارڈر کھولا جائے گا- اور ہم امن چاہتے ہیں- ہم لال نہیں نیلا سمندر چاہتے ہیں-
نووجوت سنگھ سدھو
 

جاسم محمد

محفلین
یہ وہ والا مودی نہیں ہے۔
یہ وہ والا پرویز الہی نہیں ہے۔
یہ وہ والا شیخ رشید نہیں ہے۔
یہ وہ والا آصف زرداری نہیں ہے۔
یہ وہ والی MQM نہیں ہے۔
یہ وہ والا IMFنہیں ہے۔
یہ وہ والے گورنر ہاوسز نہیں ہیں۔
یہ وہ والی میٹرو نہیں ہے۔
یہ وہ والا مقدمہ نہیں ہے۔
 
اردو کی بجائے نواز شریف کی طرح سیدھا انگریزی میں حلف اٹھا لیتے تو اتنی بے عزتی نہ ہوتی
یہ لگتا ہے کہ صدر کی صوابدید پر ہے۔ مشرف اور زرداری نے سارے حلف انگریزی میں لیے۔ ممنون حسین نے تینوں دفعہ اردو میں حلف لیا۔ اور اس پہلے بھی اردو میں حلف لیا جا چکا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top