محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ کام اسی کا خاصہ ہے۔فرحان ورک؟
یہ کام اسی کا خاصہ ہے۔فرحان ورک؟
یہ کام اسی کا خاصہ ہے۔
فرحان ورک؟
سوشل میڈیا پر جعل سازی کا سمبل، فرحان ورک اب ایک آدمی کا نام نہیں رہا۔ غلط یا صحیح سے قطع نظر یہ اب ایک سوچ ہےیہ کام اسی کا خاصہ ہے۔
سوشل میڈیا پر جعل سازی کا سمبل، فرحان ورک اب ایک آدمی کا نام نہیں رہا۔ غلط یا صحیح سے قطع نظر یہ اب ایک سوچ ہے
کافی افسوسناک صورتحال ہے۔سوشل میڈیا پر جعل سازی کا سمبل، فرحان ورک اب ایک آدمی کا نام نہیں رہا۔ غلط یا صحیح سے قطع نظر یہ اب ایک سوچ ہے
کافی افسوسناک صورتحال ہے۔
اور زیادہ افسوسناک شرمندگی کا احساس تک نہ ہونا ہے۔
اور مزید ازیادہ افسوسناک یہ جانتے ہوئے بھی کہ پوسٹ جعلی ہے، محض اس لیے شئر کرنا کہ میرے مؤقف کی حمایت یا مخالف کے موقف کی مخالفت میں ہے۔
اور بلامبالغہ تمام پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اس کام میں ملوث ہیں۔

منع کرو تو ناراض ہو جاتے ہیں، اور مخالف کی حمایت کا الزام لگ جاتا ہے۔یہ آنکھوں میں دھول جھونکنے والی بات ہے۔
اور اس احتراز ضروری ہے۔
معاملہ اب اکاؤنٹس سے بہت آگے کا ہے۔میرا خیال ہے کہ محفل پر اس کی نشاندہی کے لئے ایک الگ لڑی ہونی چاہیے کہ جس میں جعلی اکاؤنٹ بمقابلہ اصلی اکاؤنٹ پیش کیے جائیں۔
معاملہ اب اکاؤنٹس سے بہت آگے کا ہے۔
اکاؤنٹس نہ بھی ہوں تو کسی بھی فرد کے نام کے ساتھ کوئی بھی بیان لگا کر چلا دیا جاتا ہے۔
اور بات تصاویر سے آگے نکل کر انٹرنیٹ ٹی وی چینلز تک جا پہنچی ہے۔ جن پر جھوٹی خبر کی ویڈیو بنا کر چلا دی جاتی ہے۔
اور بلامبالغہ تمام پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اس کام میں ملوث ہیں۔
لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ اس طرح کے حساس مسئلے کو انتخابی مہم یا لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کا ہتھیار بنانا اچھی حکمت عملی نہیں ہے۔ ہم جانے انجانے میں ایسی باتوں کو چھیڑ بیٹھتے ہیں جن کے دوررس اثرات کافی خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ ہر مسئلے کو حل کرنے کے لیے درست فورم، درست وقت اور درست حکمت عملی کا انتخاب کرنا انتہائی اہم ہے۔شاید اس لئے کہ ن لیگ نے ختم نبوت کے معاملے کو اچھی خاصی زک پہنچائی تھی۔
لیکن یہ ان کی مہم کا ایک بڑا پوائنٹ تھا۔ کوئی بھی انتخابی مہم ون پوائنٹ ایجنڈا تو ہو بھی نہیں سکتی۔تب بھی آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ پوری انتخابی مہم اسی بات پر تھی۔
بالکل۔کافی افسوسناک صورتحال ہے۔
اور زیادہ افسوسناک شرمندگی کا احساس تک نہ ہونا ہے۔
اور مزید ازیادہ افسوسناک یہ جانتے ہوئے بھی کہ پوسٹ جعلی ہے، محض اس لیے شئر کرنا کہ میرے مؤقف کی حمایت یا مخالف کے موقف کی مخالفت میں ہے۔
اور بلامبالغہ تمام پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اس کام میں ملوث ہیں۔
کبھی سنتے تھے کہ افواہیں کیسے سچ بنائی جاتی ہیں یا وہ بات کہ جھوٹ اتنا بولو کہ وہ سچ لگنے لگے۔ سوشل میڈیا پر شاہ کے وفادار اپنے اپنے شاہ کو 'بدھا' ثابت کرنے کے لیے ایسے ایسے پوائنٹ سامنے لاتے ہیں کہ الاماں۔کافی افسوسناک صورتحال ہے۔
اور زیادہ افسوسناک شرمندگی کا احساس تک نہ ہونا ہے۔
اور مزید ازیادہ افسوسناک یہ جانتے ہوئے بھی کہ پوسٹ جعلی ہے، محض اس لیے شئر کرنا کہ میرے مؤقف کی حمایت یا مخالف کے موقف کی مخالفت میں ہے۔
اور بلامبالغہ تمام پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اس کام میں ملوث ہیں۔
ویسے تو پچھلے کچھ سالوں سے عید کے تیسرے دن چھٹی کا رواج نہیں ہے۔ یہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہوا۔بالکل۔
کیا کوئی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سے کہہ کر عید کی چھٹیوں بڑھانے کو trend کروا سکتا ہے پلیز؟ کم از کم جمعے کی ہی چھٹی دے دیں۔ بنتا بھی عید کا تیسرا دن ہے۔
اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ آج تنقید برائے تنقید کا دن ہےکیا واقعی؟
ہمارا تو خیال ہے کہ عمران خان کا سارا زور گذشتہ حکومتوں کی بد عنوانیوں پر تھا۔
روز قیادت بھی روز قیامت سے کم نہیں۔