عثمان
محفلین
میرا خیال ہے کہ ایک غیرمعروف شخص کو پنجاب کا وزیراعلیٰ اسی لیے بنایا گیا ہے کہ سیاسی طاقت کے مرکز پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کا اثرورسوخ حاوی رہے۔نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب
میرا خیال ہے کہ ایک غیرمعروف شخص کو پنجاب کا وزیراعلیٰ اسی لیے بنایا گیا ہے کہ سیاسی طاقت کے مرکز پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کا اثرورسوخ حاوی رہے۔نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب
آپ ایک سوشل میڈیا فورم ہی کی مدیر ہیں اور یہاں جعلی اکاوٴنٹس آپ کے مشاہدے میں ہیں۔میرے جیسے لوگوں کے لئے جو سوشل میڈیا بہت ہی کم استعمال کرتے ہیں، یہ سب نئی اور حیران کن معلومات ہیں۔
بالکل صحیح تجزیہ ہے۔ وزارت داخلہ بھی عمران خان نے اپنے پاس رکھ لی ہے۔میرا خیال ہے کہ ایک غیرمعروف شخص کو پنجاب کا وزیراعلیٰ اسی لیے بنایا گیا ہے کہ سیاسی طاقت کے مرکز پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کا اثرورسوخ حاوی رہے۔
1 کروڑ ملازمتیں دینے کا اعلان کیا تھا۔ پہلے ہی دن 500 بے روزگار کرنے کا اعلان کر دیا۔
یعنی مریم نواز اور بلاول زرداری اپنے والدین کی بیرون ملک مقیم جائداد کی نشاندہی کر کے امیر ترین شخصیات بن سکتے ہیں؟
یہ بھی چوہدری ورک صاحب ہیں۔چوہدری صاحب کے اس ٹویٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ سارے آرٹیکلز چوہدری صاحب کی بیگم ہی لکھتی ہے
قائد عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پرانے ناقدین درباریوں میں تبدیل۔یہ بھی چوہدری ورک صاحب ہیں۔
یہ جاوید چوہدری کی ٹویٹ نہیں ہے، جاوید چوہدری ورک کی ٹویٹ ہےقائد عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پرانے ناقدین درباریوں میں تبدیل۔
لگتا ہے ورک صاحب کا سرکاری طور پر کچھ کرنا پڑے گا۔ کل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نوجوت سنگھ ورک کی ٹویٹ اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کی تھییہ جاوید چوہدری کی ٹویٹ نہیں ہے، جاوید چوہدری ورک کی ٹویٹ ہے