عبدالقیوم چوہدری
محفلین
لیکن،
353 ت پ !!!
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر وغیرہ وغیرہ
بھائی ۔۔۔۔او کوئی اینو دسو۔۔۔۔
اک سال بعد قائداعظم ’رحمتہ اللہ علیہ‘ وی ہو گئے سن۔
"منی" لو پلے دی۔۔۔(روپڑے گی)او کوئی اینو دسو۔۔۔۔
اک سال بعد قائداعظم ’رحمتہ اللہ علیہ‘ وی ہو گئے سن۔
واقعی ؟سیدہ آپا وہ کپتان تو پرچے سے دیکھ کر بھی غلط پڑھ جاتا ہے-اچھاسوری
یادش بخیربالکل۔
کیا کوئی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سے کہہ کر عید کی چھٹیوں بڑھانے کو trend کروا سکتا ہے پلیز؟ کم از کم جمعے کی ہی چھٹی دے دیں۔ بنتا بھی عید کا تیسرا دن ہے۔
یہ تیسرے دن کی چھٹی آخر بند کس نے کی ہے اور کیوں؟ویسے تو پچھلے کچھ سالوں سے عید کے تیسرے دن چھٹی کا رواج نہیں ہے۔ یہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہوا۔
مجھے اس لیے اچھی طرح معلوم ہے کہ اسلام آباد میں ہی ہونے کی وجہ سے ہر سال عید کے تیسرے دن دفتر میں موجود ہوتا ہوں۔
دوسرا یہ کہ ہر سرکاری و غیر سرکاری دفتر میں سالانہ چھٹیاں ہوتی ہیں، تو بندہ ایک چھٹی اپلائی کر دے۔
یہ تو اب یاد نہیں کہ کب، کس نے اور کیوں بند کی تھی۔ مگر پچھلے چند سال کا تو یاد ہے، کہ فیڈرل گورنمنٹ کی جانب سے کل تین چھٹیاں ہی دی جاتی ہیں۔یہ تیسرے دن کی چھٹی آخر بند کس نے کی ہے اور کیوں؟
ہم سب کی خون پسینے کی کمائی لوٹی گئی، واپسی کی مصدقہ تاریخ بتائیں۔کل کا دن ایک تاریخی دن ہے جب بقول مراد سعید دو سو ارب روپیہ پاکستان آئے گا۔
جس نے بھی کی ہے اسے یہ بھیجا جائے تحفے میں فرحت کیانی کی طرف سے بالخصوص اور باقیوں کی جانب سے بالعموم۔یہ تو اب یاد نہیں کہ کب، کس نے اور کیوں بند کی تھی۔ مگر پچھلے چند سال کا تو یاد ہے، کہ فیڈرل گورنمنٹ کی جانب سے کل تین چھٹیاں ہی دی جاتی ہیں۔
کون سی عید؟عید کی پورے مہینے کی چھٹی ہونی چاہیئے
چلیں ایک عید سے اگلی عید تک چھٹی ہونی چاہیئےکون سی عید؟
صرف عید، عیدین کی نہیں؟
چلیں ایک عید سے اگلی عید تک چھٹی ہونی چاہیئے
جاب چھوڑ دیں عمر بھر کی چھٹی!سال کی چھٹی ابھی بھی نہیں بنی ، کچھ مزید سوچیں۔
یہ تو اب مراد سعید سے ہی معلوم کی جائے۔ہم سب کی خون پسینے کی کمائی لوٹی گئی، واپسی کی مصدقہ تاریخ بتائیں۔
نقیبی صاحب تے پا دئیو.یہ تیسرے دن کی چھٹی آخر بند کس نے کی ہے اور کیوں؟
جاب چھوڑ دیں عمر بھر کی چھٹی!
ہماری طرف تو عید الاضحیٰ کے دن دفتر سے بھی زیادہ مصروفیت کے دن ہوتے ہیں۔میری رائے میں تو عید کی چھٹی ہونی ہی نہیں چاہیئے۔ میں اور مقدس تو آج کام پر ہیں۔