سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لوگ ہمیں آؤٹ سورس کرتے ہیں۔ :p
ہم بھائی اجتماعی قربانی کے منتظمین میں ہوتے ہیں۔ اب میں نے صحت کے سبب وہاں مصروفیت کم کر دی ہے۔ دوپہر تک گھر آ جاتا ہوں۔ پھر گھر آئے گوشت کی صفائی اور حصے بنانے میں گھر والوں کا ہاتھ بٹاتا ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک سے زائد باتیں ہیں : :D
(1) جس دن سے آپ نے سڑی ہوئی ریٹنگ دینا شروع کیا ہے، ذرا بھی اچھے نہیں لگ رہے۔
(2) سوال کا جواب نہیں دیا۔
(3) املاء سے توجہ ہٹائی ہوئی ہے۔
(4) اپنے گھر سے سب کتابیں نکال دی ہیں۔
(5) ۔۔۔۔۔۔
(6) ۔۔۔۔۔۔
(7) ۔۔۔۔۔۔
(8) ۔۔۔۔۔
(9)۔۔۔۔۔
(10) اور وہ پرانی والی کیا تھی ؟ وہ بھی شامل کرنا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ریٹنگ مراسلے کو دیتا ہوں مراسلہ نگار کو نہیں۔ جیسا مراسلہ ہو گا ویسی ہی ریٹنگ ملے گی
لیکن ہارٹ اٹیک تو مراسلہ نگار کو ہو گا مراسلے کو نہیں؟ :D
اور اگر جذبات میں ہاتھ پھسل گیا تو نا حق قتل الگ سے ہو جانا ہے۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top