عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی آ، یہ ذمہ داری تو آپ کی ہے۔لیول تو عظمیٰ والا ہے۔اب معلوم نہیں یہ عظمیٰ ہے عالیہ
آپ انصافیوں کو اتنا قریب سے کیسے جانتے ہیں؟جو حالات چل رہے ہیں لگتا ہے انصافیو کے پاس آخری بات یہی رہ جانی دیکھیں ہم نے ووٹ کپتان کو دیا وہ تو ٹھیک جا رہا ہے اب نیچے کیا ہو رہا انکو کیا خبر؟ وغیرہ وغیرہ
ایسی کوئی بات نہیں ۔ دراصل ہم انصافی نئے پاکستان کے لئے بے تاب ہیں۔ عموما نئی حکومتیں آکر عوام کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیتی ہیں۔ یہ نئے پاکستان کی حکومت نے عوام کو ہیلی کاپٹر کی بتی کے پیچھے لگا دیا۔ ملک کدھر جا رہا ہے کسی کو کوئی خبر نہیں۔ سب ہیلی کاپٹر کا خرچہ تلاش کر نے میں مصروف ہیںآپ کسی کو دو چار دن کے لیے انصافی بنا سکتے ہیں ہمیشہ کے لیے نہیں
مختلف اداروں کا مرجر کیا ہے۔ اس لئے الیکٹرونک اضافی ہےہر قدم بچت کی طرف،
'پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی' میں الیکٹرونک اضافی ہے- ذرا سوچیں الیکٹرونک لفظ ہٹانے سے سال میں کئی سو ہزار صفحات کی بچت ہوگی - جس سے کئی بیسیوں سو درخت بچ جائیں گے- یوں 10 ارب درخت سکیم میں فائدہ ہوگا- وغیرہ وغیرہ
بالکل روشن ہے کیونکہ تحریک انصاف والے اپنی جماعت کی خاطر اندھے پن کا شکار نہیں ہیںملاحظہ ہو ایکسپرٹ سابق کرنیل ہے جبکہ صاحبِ ٹویٹ ڈاکٹر-
الحمدللہ نیا پاکستان روشن ہے-
آپ انصافیوں کو اتنا قریب سے کیسے جانتے ہیں؟
دھرنے میں ساتھ چھوڑ دیا؟
ایک جمہوری لیڈر کو یہ سب زیب نہیں دیتا کہ فوج کے سربراہ کو ثالث مان لے۔ جاوید ہاشمی کا اس وقت انصافیوں نے عامر لیاقت والا حشر کیا ۔ مگر سچ سچ ہوتا ہے۔دھرنے میں ہی جب کپتان راحیل شریف صاحب کے بُلانے پر کھسیانی ہنسی کے ساتھ جی ایچ کیو تب تبدیلی آنے لگی-