سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جو حالات چل رہے ہیں لگتا ہے انصافیو کے پاس آخری بات یہی رہ جانی دیکھیں ہم نے ووٹ کپتان کو دیا وہ تو ٹھیک جا رہا ہے اب نیچے کیا ہو رہا انکو کیا خبر؟ وغیرہ وغیرہ
 

زیک

مسافر
ملاحظہ ہو ایکسپرٹ سابق کرنیل ہے جبکہ صاحبِ ٹویٹ ڈاکٹر-
الحمدللہ نیا پاکستان روشن ہے-


میں پاکستان کے اگلے ٹرپ میں ہیلی کاپٹر پر سفر کا ارادہ رکھتا ہوں۔ بہت خوشی ہے کہ پاکستان میں ہیلی کاپٹر پر سفر اتنا سستا ہے۔
 
میں تو کہتا ہوں کہ آپ 100 فی کلو میٹر کے حساب سے بُکنگ کروائیں-
یوں سیاحت کو اربوں کو فیدہ ہوگا-
بیرون مُلک سے پاکستانیوں کی اربوں روپے بھیجنے کا وعدہ پورا ہوگا-
کیوں جاسم محمد کیا غلط کہا؟
میں پاکستان کے اگلے ٹرپ میں ہیلی کاپٹر پر سفر کا ارادہ رکھتا ہوں۔ بہت خوشی ہے کہ پاکستان میں ہیلی کاپٹر پر سفر اتنا سستا ہے۔
 

ابوعبید

محفلین
جاسم بھائی کے حالیہ مراسلے دیکھ کے یہ فقرہ بار بار ذہن میں آ رہا ہے کہ

"آپ کسی کو دو چار دن کے لیے انصافی بنا سکتے ہیں ہمیشہ کے لیے نہیں " :D

پٹواریوں کی ہمت دیکھیں کہ انہوں نے پورے 90 دن کی قسم کھائی ہے :cool:
 

ابوعبید

محفلین
اگر میں سموکنگ چھوڑ دوں تو میں بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟
ایک سموکر کااستفسار ۔
 

ابوعبید

محفلین
تحریک انصاف کے ایجنڈا میں جنگلوں کی بقا بھی شامل ہے تو عین ممکن ہے کہ ماچس کی ڈبیا ہیلی کاپٹر کے جھولے سے زیادہ مہنگی ہو جائے ۔
 

ابوعبید

محفلین
آپ نے تو کہا تھا میں ان سب کو رلاوٗں گا جب کہ آپ نے سب کو ہنسا ہنسا کے مارنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top