عثمان
محفلین
جہاز اور ہیلی کاپٹر وغیرہ کے اخراجات محض فیول تک محدوو نہیں ہوتے۔ اس میں پائلٹ سمیت دیگر عملہ اور باقاعدہ maintenance اور logistics کے بھی واضح اخراجات ہوتے ہیں۔

میں بالواسطہ آپ کی بات کی تصدیق کر رہا ہوں کہ اخراجات کافی ہوتے ہیں چاہے تخمینہ کتنی ہی سادگی سے کیوں نہ لگایا جائے۔وہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کیا 55 روپے کلو میٹر ممکن ہے؟ اگر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ اور ٹیک آف کو نظر انداز بھی کر دیں تو کیا یہ ممکن ہے؟
پھر تو ممکن ہو ہی سکتا ہے، لیکن سٹارٹنگ، ٹیک آف، لینڈنگ اور preventive maintenance کے اخراجات کو کیسے نظرانداز کیا جا سکتا ہے۔وہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کیا 55 روپے کلو میٹر ممکن ہے؟ اگر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ اور ٹیک آف کو نظر انداز بھی کر دیں تو کیا یہ ممکن ہے؟
ہیلی کاپٹر کار نہیں ہے کہ سٹارٹ کیا اور اڑ لئے۔ ایک گھنٹے کی فلائٹ میں شاید پندرہ بیس منٹ تو زمین ہی پر گزرتے ہیںپھر تو ممکن ہو ہی سکتا ہے، لیکن سٹارٹنگ، ٹیک آف، لینڈنگ اور preventive maintenance کے اخراجات کو کیسے نظرانداز کیا جا سکتا ہے۔
یہ تو کچھ ایسا ہی ہے کہ جیسے کہا جائے کہ ہیلی کاپٹر اگر سٹارٹ یا ٹیک آف میں اتنا فیول کھا جاتا ہے کہ اس میں 50 کلومیٹر فلائٹ کر سکتا ہے (فقط مثال ہے)، تو ہیلی کاپٹر کو سٹارٹ یا ٹیک آف کئے بغیر ہی فلائٹ کروانے کی گنجائش وغیرہ پیدا کی جائے۔
یہ وہ ماہر اقتصادیات ہیں جو پوچھتے تھے کہ قائداعظم سولر پارک رات کو بجلی کیوں نہیں پیدا کرتا۔ماہر اقتصادیات، الحمدللہ
بی بی سی کی رپورٹ 15 کلو میٹر کا خرچہ 12800 روپے بنتا ہے-
ماہر اقتصادہات کو ایک شخص نے درست کیا تو فرمانے لگے
بی بی سی رپورٹ سے
پچھلا صفحہ ہی دیکھ لیتےیہ وہ ماہر اقتصادیات ہیں جو پوچھتے تھے کہ قائداعظم سولر پارک رات کو بجلی کیوں نہیں پیدا کرتا۔
ماہر اقتصادیات، الحمدللہ
بی بی سی کی رپورٹ 15 کلو میٹر کا خرچہ 12800 روپے بنتا ہے-
ماہر اقتصادہات کو ایک شخص نے درست کیا تو فرمانے لگے
بی بی سی رپورٹ سے
حالیہ خبریں آنے تک خیبرپختونخواہ، بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے مابین ہیلی کاپٹر کے خرچہ پر اتفاق نہ ہو سکا۔۔۔یہ باقی 3 صوبوں کی حکومتوں نے بھی کام شروع کیا ہے یا نہیں؟
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ جج نواز شریف نے لگایا تھا۔ ذمہ دار کون ہوا؟جی آ، یہ ذمہ داری تو آپ کی ہے۔
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ جج نواز شریف نے لگایا تھا۔ ذمہ دار کون ہوا؟
تین تین بار منی لانڈرنگ ہوتی ہو گی بھائی۔ یعنی پہلے پیسہ باہر بھیجا، پھر منگوا کے باہر بھیجا، پھر منگوا کے باہر بھیجا۔یعنی منی لانڈرنگ معیشت سے تین گنا ہے
اچھی بات ہے۔ پیسے کی بار بار صفائی ستھرائی ہو جاتی ہےتین تین بار منی لانڈرنگ ہوتی ہو گی بھائی۔ یعنی پہلے پیسہ باہر بھیجا، پھر منگوا کے باہر بھیجا، پھر منگوا کے باہر بھیجا۔