سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کسے مارنا ہے؟کیسا نیا پاکستان ہے یہ؟
یعنی غریب آدمی کسی کو تھپڑ بھی نہیں مار سکتا؟
کسے مارنا ہے؟کیسا نیا پاکستان ہے یہ؟
یعنی غریب آدمی کسی کو تھپڑ بھی نہیں مار سکتا؟
کیا فرمایاہے موصوف نے؟اور وہ جو Wilders نے حکومت پاکستان/وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے، اس کا کیا ہوا؟
نوجوانوں نے دھکا لگا کر ٹرین کو قدیم خطوط سے جدید خطوط پر لے کر آنا ہے۔
کیا یہی مقصد تھا روٹھنے کا؟بالآخر عامر لیاقت کے "مان جانے" کی وجہ سامنے آ گئی۔
عامر لیاقت کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کے امکانات ہیں۔
خاندانِ خٹکاں
الحمدللہ ہر بات پر ٹویٹ دستیاب ہے-
یعنی اپنے پاؤں پر آپ ہی کلہاڑا مارناوہ اسی طرح دو ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔
بلیک میلنگ اور شورشرابا
خوشامد اور وہ بھی قدموں میں بیٹھنے والی
خاندانِ خٹکاں
کیا یہ سب اسمبلی میں ہیں؟ بیٹی، بہو اور بیگم کہاں ہیں؟
ن لیگ سے سارے ناطے توڑ لئےانصافیوں
ن کے بعد ں کو بھی نکال باہر کیا
آکشن بھی جعلی- عزیز ہموطنو ملک اس وقت شغلیہ ترین وقت سے گزر رہا ہے-
No advertisement on planned auction of PMO vehicles | The Express Tribune
بہتر۔ اب خبریں آ رہی ہیں کشمیر کمیٹی ان صاحب کو دی جا رہی ہے۔۔۔۔مناسب تدوین کر دی ہے۔
میٹرو اسٹیشن پر کھڑا پنجاب حکومت کے وائی فائی پر میچ دیکھ رہا-
الحمدللہ تحریک انصاف کا ایک وعدہ اور پورا ہوا-
بس جی۔ وہی بات کہ پستا صرف غریب آدمی ہی ہے۔کیسا نیا پاکستان ہے یہ؟
یعنی غریب آدمی کسی کو تھپڑ بھی نہیں مار سکتا؟
اب تو اپنے آپ کو بھی تھپڑ نہیں مارا جا سکتا۔کسے مارنا ہے؟