سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نکلیں اس فالس ڈائلما سے۔
ایک تصویر پر ہلکا پھلکا مذاق ہے۔
جواب بھی ہلکا پھلکا ہی تھا، آپ نے اسے بھاری بھرکم بنانے کی ناحق کوشش کیونکر کر ڈالی!
نکلیں اس فالس ڈائلما سے۔
ایک تصویر پر ہلکا پھلکا مذاق ہے۔
تابش بھائی، آپ ان سوالوں کے جواب بھی دیتے ہیں جو آپ سے نہیں کیے جاتے، یہ ظلم ہے سچی سےجو تحریک انصاف کی کسی بات پر تنقید کرے گا یا غیر سنجیدہ کمنٹ کرے گا وہ بائی ڈیفالٹ ن لیگ کا ہی سمجھا جائے گا۔
جو تجربہ میرے ساتھ بار بار ہو چکا ہو، اس کو دوسرے سے شیئر کرنے میں کیا قباحت ہے۔تابش بھائی، آپ ان سوالوں کے جواب بھی دیتے ہیں جو آپ سے نہیں کیے جاتے، یہ ظلم ہے سچی سے
کیا ہو گیا ہے تابش بھائیوہ تصویر بھی ہمیشہ سے ہی مذاق بنتی رہی ہے، اور نواز شریف کی فوج کی چھتری میں اٹھان سے کون واقف نہیں۔
جب جو واقعہ وقوع پذیر ہو گا، اسی پر تبصرہ ہو گا۔ میرے اس تبصرہ میں پرانے کسی واقعہ کا انکار کہاں ہے؟
اور نواز شریف کی شیلنگ کا نشانہ بننے والوں کو اگر آپ نواز شریف کا حامی سمجھ رہی ہیں، تو اس پر صرف مسکرایا جا سکتا ہے۔
پھر ٹھیک ہے، اگر ایسا ہوا ہے تو حق با شماستجو تجربہ میرے ساتھ بار بار ہو چکا ہو، اس کو دوسرے سے شیئر کرنے میں کیا قباحت ہے۔
96 سے 98 تک مختلف مظاہروں وغیرہ میں شیلنگ کھاتا رہا ہوں۔ بعد میں مشرف دور میں بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ بلکہ حوالات میں بھی ایک دن گزارا۔ویسے نواز شریف کی شیلنگ کا نشانہ بننے والی بات کا پس منظر کیا ہے ؟
دراصل اس وقت کے آپ کے باقی تمام کمنٹس ملا کر ماحول سنجیدہ ہی بن رہا تھا۔کیا ہو گیا ہے تابش بھائی
جب آپ ہلکا پھلکا مذاق کریں تو جوابا سنجیدہ ہو جائیں گے؟ اسے بھی ویسے ہی لیں۔
سچی سے بہت ہی ظالم ہیں آپ عبداللہ بھائی، ن کو نکال باہر کیا۔اس پر یہ تو نہیں کہا کہ ٹویٹ میں لوکیش تو مکۃ المکرمہ ہے تو مسجد نبوی سے ٹویٹ کیسے کر لی؟
معصوم لوگ آپ کی طرح تو نہیں بول سکتے ناں اب!سیدہ آپا آجکل کافی معصوم معصوم باتیں کر رہی ہیں -
یعنی کرپشن ادھر سے ہے۔دراصل اس وقت کے آپ کے باقی تمام کمنٹس ملا کر ماحول سنجیدہ ہی بن رہا تھا۔
غیر متفقویسے پاکستان کا نام بدل کر "پاکپتنستان" ہی رکھ لیا جائے تو بہتر ہوگا-
ہاہاہاانصافیوں کو سمجھ نہیں رہی کیا کہنا ہے-
71 سال بعد ایسا لیڈر ملا ہے جو یو این میں دبنگ بولے گا-
یا پھر
دیکھیں کیسا لیڈر ملا ہے جو یو این کو کوئی اہمیت نہیں دیتا-
ناظرین کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چُکا ہے-
کھانا ساتھ لے جانے کی کیا ضرورت تھی ، صحرا میں جا رہے تھے کیا؟اسی ہیلی سے وزیراعظم اور ان کے رفقا و خاندان کے افراد اترے تھے اور ان کے جانے کے بعد جب کھانا اتارا جانے لگا تو اس دورانیہ کی فوٹیج سوشل و ٹیلی میڈیا پر بدنام کرنے کی خاطر چلائی گئی۔
اتنی دیر بعد جاگنے والے ضمیر کو اتنی جلدی سُلا دیاہاہاہاہاہاہا
آج محمد احمد اور نظامی کی گفتگو کے بعد سوچا تھا کہ اب دوبارہ کھیل اور کھلاڑی زمرے میں چلا جاتا ہوں- لیکن جس حساب سے شغل جاری ہے لگتا ہے اگلے 5 سال ایدھر ہی پایا جاؤں گا-
یعنیجو حالات چل رہے ہیں لگتا ہے انصافیو کے پاس آخری بات یہی رہ جانی دیکھیں ہم نے ووٹ کپتان کو دیا وہ تو ٹھیک جا رہا ہے اب نیچے کیا ہو رہا انکو کیا خبر؟ وغیرہ وغیرہ
انصافیوںجو حالات چل رہے ہیں لگتا ہے انصافیو کے پاس آخری بات یہی رہ جانی دیکھیں ہم نے ووٹ کپتان کو دیا وہ تو ٹھیک جا رہا ہے اب نیچے کیا ہو رہا انکو کیا خبر؟ وغیرہ وغیرہ
غیر ملکیوں سے زیادہ کرایہ لیا جائے۔میں پاکستان کے اگلے ٹرپ میں ہیلی کاپٹر پر سفر کا ارادہ رکھتا ہوں۔ بہت خوشی ہے کہ پاکستان میں ہیلی کاپٹر پر سفر اتنا سستا ہے۔