سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ٹھیک ہے انہیں ہیلی کاپٹر پر برمودا ٹرائی اینگل کی سیر بھی کروائی جائے۔اگر میں سموکنگ چھوڑ دوں تو میں بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟
ایک سموکر کااستفسار ۔
ٹھیک ہے انہیں ہیلی کاپٹر پر برمودا ٹرائی اینگل کی سیر بھی کروائی جائے۔اگر میں سموکنگ چھوڑ دوں تو میں بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟
ایک سموکر کااستفسار ۔
تجویز تو اچھی ہے ویسے۔تحریک انصاف کے ایجنڈا میں جنگلوں کی بقا بھی شامل ہے تو عین ممکن ہے کہ ماچس کی ڈبیا ہیلی کاپٹر کے جھولے سے زیادہ مہنگی ہو جائے ۔
اڈیالہ سے کیا اپڈیٹ ہے؟آپ نے تو کہا تھا میں ان سب کو رلاوٗں گا جب کہ آپ نے سب کو ہنسا ہنسا کے مارنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے ۔
خوبصورت علاقہ ہےٹھیک ہے انہیں ہیلی کاپٹر پر برمودا ٹرائی اینگل کی سیر بھی کروائی جائے۔
ٹرائی اینگل کے اندر؟خوبصورت علاقہ ہے
نہیں۔سیدہ آپا متفق نورانی صاب سے ہیں؟
انھوں نے "محترمہ" کی بجائے "مہترمہ" غلطی سے لکھا ہے یا دانستہ؟
لو دسو13 میں کپتان کو ووٹ دیا اور 14 تک انصافی رہا ہوں- الحمدللہ بخشش کے لئے کافی ہے- ہے ناں سیدہ آپا
واقعیصد افسوس کہ دھرنے کی بھی شروع میں حمایت کی بلکہ جب کپتان نے شہر بند کرنے کا اعلان کیا تو فیصل آباد میں یونیورسٹی جونئیرز وغیرہ ملا کر بھرپور ساتھ دینے کا ارادہ تھا- لیکن کسی وجہ سے گھر جانا پڑا- تب تو یاز بھائی کو قائل کرنے کی بھی کوشش کی- دھرنے میں ہی جب کپتان راحیل شریف صاحب کے بُلانے پر کھسیانی ہنسی کے ساتھ جی ایچ کیو تب تبدیلی آنے لگی-
غلط کام کرنے کے لیے کتنی محنت کرتے ہیں اور دماغ خرچ کرتے ہیں یہ لوگ!تین تین بار منی لانڈرنگ ہوتی ہو گی بھائی۔ یعنی پہلے پیسہ باہر بھیجا، پھر منگوا کے باہر بھیجا، پھر منگوا کے باہر بھیجا۔
پہلا مصرعہوہ آئے ہمارے گھر میں خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
عبداللہ بھائی، یہ جاسمن نے کچھ ڈنڈی مار دی ہے دعا دینے میں، خیر فکر کی بات نہیں مکمل دعا یوں تھی۔عبداللہ! مجھے آپ کی پنجابی بہت زیادہ مزہ دیتی ہے۔ اس وقت بھی میں کسی وجہ سے کچھ پریشان تھی لیکن اب بہت ہنسی آرہی ہے۔
میری دل سے نکلی دعائیں ہیں آپ کے لئے۔
اللہ آپ کو ہمیشہ ہمیشہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ دونوں جہانوں میں۔ آمین!
ثم آمین!
بہت سستے میں چھوٹ گئے ۔جاسم محمد صاب اپنی ٹیم کے ذریعے اہل اقتدار کو مشورہ دیں کہ جب تک یہ چیف جسٹس ہیں عدالت سے دور رہیں- کرنا تو انہوں نے کچھ البتہ سستی جگتوں سے سارے امیج کی خاک اڑا دیں گے-
مجھے تھپڑ مارکر دکھائیں، چیف جسٹس کی عمران شاہ کی سخت سرزنش
عمران علی شاہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس اور عمران علی شاہ کے درمیان مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیاکہ آپ نے کیا سوچ کرشہری کوتھپٹر مارا،کوئی جانور کو بھی اس طرح نہیں مارتا۔چیف جسٹس نے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی سخت سرزنش کی اور کہاکہ یہ ناقابل معافی جرم ہے، نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس نےسخت لہجےمیں عمران علی شاہ کوکہاکہ میں باہر آتا ہوں، مجھے مار کر دکھائیں۔ انھوں نے ریمارکس دئیے کہ عمران شاہ عوامی نمائندےہیں،اس طرح تشددکریںگے۔
عمران علی شاہ نے اظہار ندامت کرتےہوئے کہاکہ سوری سر، میں شرمندہ ہوں۔ اس پر چیف جسٹس نے کہاکہ کیاسوری؟میں نےبچپن میں ملازم کوبیلٹ سےماراتھا۔میرےوالدنےبھی مجھےسبق سکھانےکیلئے2بارماراتھا۔عزت کاکوئی معاوضہ نہیں ہوتا۔چیف جسٹس کاکہناتھاکہ آپ کو بھی سر عام اسی طرح 4 تھپٹر مارے جائیں گے۔ چیف جسٹس نے داؤد چوہان سے پوچھا کہ آپ معاوضہ لےکربیٹھ گئے،معاف کیوں کیا؟ اس پر داؤد چوہان نے کہاکہ یہ میرےگھرپرچل کرنامزدگورنرکے ساتھ آئے تھے، اس
30 لاکھ بہت کم ہے ، 70 لاکھ مزید انھیں شامل کر دینا چاہیے۔جگتاں شگتان، تڑیاں شڑیاں لا کے 30 لاکھ نکلوا لیا- جیو عظمی جی!!
ایک شق املاء کی بھی شامل کی جائے۔قانون میں تبدیلی کر کے سزائیں کچھ اس طرح ترتیب دی جائیں۔
گھوری ڈالنے کی سزا: 50 ہزار روپے ڈیم فنڈ
بدمعاشی دکھانے کی سزا: 1 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ایک گالی دینے کی سزا: 10 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ایک تھپڑ مارنے کی سزا: 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
چوری کی سزا: 50 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ڈاکے کی سزا: 80 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
کرپشن کی سزا: 1 کروڑ روپے ڈیم فنڈ
اغوا کرنے کی سزا: 2 کروڑ روپے ڈیم فنڈ
قتل کی سزا: 5 کروڑ روپے ڈیم فنڈ
بغاوت کی سزا: 10 کروڑ روپے ڈیم فنڈ
وغیرہ وغیرہ
بالکل کر دیں۔آپ کہتے ہیں تو سزا میں اضافہ کر دیتے ہیں۔