سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رباب واسطی

محفلین
فلم 'دھڑکن' میں سنیل شیٹھی جیب میں صرف ایک اٹَھنی لےکر نکلا اور 500کروڑ کمائے،

اس سےتو کسی نےرسیدیں نہیں مانگی!
یہ زیادتی ہے:shameonyou::shameonyou:

نواز شریف
 

رباب واسطی

محفلین
کسی زمانے میں جھوٹ کے پاوٗں ہی نہیں ہوا کرتے تھے لیکن آج کل نہ صرف اس کے پاوٗں ہوتے ہیں
بلکہ لاکھوں کروڑوں سپورٹرز اور ووٹرز بھی ہوتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top