جاسمن
لائبریرین
آپ آئے۔ آپ کو دیکھ کر دل لفافی لفافی ہو گیا۔
اس کا کیا مطلب ہے؟
آپ آئے۔ آپ کو دیکھ کر دل لفافی لفافی ہو گیا۔
ان کے مطابق اگر کسی صحافی کی تصویر کسی سیاستدان کے ساتھ آئے گی، تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے لفافہ وصول کیا ہے۔اس کا کیا مطلب ہے؟
اللہ سب کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین!ان کے مطابق اگر کسی صحافی کی تصویر کسی سیاستدان کے ساتھ آئے گی، تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے لفافہ وصول کیا ہے۔
اسی بدمزگی کی وجہ سے ڈکٹیٹر آکر پورا حقہ ہی توڑ دیتے ہیںجمہوریت ایک ایسا حُقہ ہے جس کا تمباکو تبدیل نہ کیا جائےتو بےذائقہ ہو جاتاہے اور پانی تبدیل نہ کیا جائے تو اس کی بدبو ناقابلِ برداشت ہوجاتی ہے
فواد چوہدری "لوٹے" کی کل خورشید شاہ نے خوب بجائی
یعنی چیف جسٹس جیسے اور نمونے بھی ہیں
ریمارکس تو خیر پرمزاح ہیں، مگر ایسا میسج واقعی شادی کے ثبوت کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔عجیب ہی بات ہے۔ بھئی کیوں نہیں کہہ سکتا۔ کیا اس طرح کے دلائل دے کے "فیل" "پاس" کرتے ہیں!
حق ہا!!!:
ان ریمارکس کے بارہ میں کیا خیال ہے؟ریمارکس تو خیر پرمزاح ہیں
اپنے اپنے تجربے کی بات ہے