سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عباس اعوان

محفلین
باقی اخبارات کو چھوڑیں، روزنامہ پٹواری میں بھی کہیں نہیں لکھا کہ ان 3 ارب ڈالر پر سود دینا پڑے گا۔
51.png

رضی ایسے پٹواریوں کو سوشل میڈیا پر پھر سیدھا بھی کیا جاتا ہے۔
 
آپ ہی اس کے برعکس ثابت کر دیں۔
ابھی چند یوم قبل ہی وزیر اطلاعات صاحب فرما رہے تھے کہ جن شرائط پرسعودیہ ہمیں پیسےدےرہاتھاوہ ہمیں قبول نہیں تھااسلیےہم نےنہیں لیے۔ یہ دو ہفتوں میں کیا ماجرا ہوا کہ کسی ایک نے گھٹنے ٹیک دئیے۔

جاسم محمد

محفلین
باقی اخبارات کو چھوڑیں، روزنامہ پٹواری میں بھی کہیں نہیں لکھا کہ ان 3 ارب ڈالر پر سود دینا پڑے گا۔
51.png

رضی ایسے پٹواریوں کو سوشل میڈیا پر پھر سیدھا بھی کیا جاتا ہے۔
پہلے لیگیوں کا دعویٰ تھا کٹھ پتلی حکومت ہے۔ اس لئے قرضے نہیں مل رہے۔ اب سعودیہ نے عمران خان پر اعتبار کرکے 12 ارب ڈالر فراہم کر دئے ہیں تو اعتراض برائے اعتراض نئی کہانیاں گھڑی جا رہی ہیں۔ سیاسی مخالفت کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ مخالف کے ہر کام میں کیڑے نکا لے جائیں۔ اسد عمر نے سیاسی اختلاف کے باوجود لیگی دور میں اسٹاک مارکیٹ سے متعلق پالیسیوں کی تعریف کی تھی۔
 
شارٹسٹ مزاحیہ ہارر سٹوری

Screenshot-20181024-161815-3.png

Screenshot-20181024-161807-2.png

Screenshot-20181024-161912-2.png

Screenshot-20181024-161920-2.png
ویسے انٹرویو میں ایسی کوئی قابل اعتراض بات بھی نہیں تھی جسے کامران شاہد نے منفی رنگ دیا۔ پاکستان کے معاشی حالات کا جو سابقہ حکومت جنازہ نکال کر گئی ہے۔ اسے ڈسپریشن ہی کہا جا سکتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
خان صاحب ملک سے متعلق سچ بولیں تو برے، جھوٹ بولیں تو برے۔ ان لیگیوں کو خوش کرناناممکن ہے۔ اصل خبر:
ان کو تکلیف یہ نہیں کہ سابقہ حکومت ملک کس حال میں چھوڑ کر گئی بلکہ اس پر ہے کہ عمران خان نے ملک کی معیشت سے متعلق عالمی میڈیا میں سچ کیوں بولا۔ عجیب لوگ ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
‏نانا جان میری ماں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں تو میں کہاں پیدا ہوا تھا ؟
نوازشریف: سڑک پر
44696845_528024627660186_4322507721518612480_n.jpg
 
ہاہاہاہاہا بوہت مذاقیہ اوہ جی تُسی بوہت مذاقیہ اوہ !!

Top