بہت جلد باہر سے مرغیاں بھی یہاں انڈے دینے آیا کریں گی۔
۔۔
فواد چوہدری
وہ پوچھنا یہ تھا کہ لیگی لیڈران جیسے ہمزہ شہباز کے پنجاب بھر میں پولٹری فارمز آخر کیوں ہیں اگر یہ کاروبار ملک و قوم کیلئے منافع بخش نہیں۔عنقریب پولٹری بریڈنگ آفیسرز گرید 18 کی پوسٹس نکلنے والی ہیں۔
سی ویاں تیار رکھو وئی۔
"کٹابچاؤ" اور "مرغی پالو" مہم محکمہ زراعت پنجاب اور پولٹری انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی کے تحت مشرف دور سے یو ایس ایڈ کے تحت پہلے ہی چل رہی ہیں۔ لیکن آج تک کے کسی بھی وزیراعظم و وزیر اعلیٰ نے ان سکیموں کو اس قابل نہیں سمجھا کہ کا کریڈٹ لینے کی جسارت کرے۔وہ پوچھنا یہ تھا کہ لیگی لیڈران جیسے ہمزہ شہباز کے پنجاب بھر میں پولٹری فارمز آخر کیوں ہیں اگر یہ کاروبار ملک و قوم کیلئے منافع بخش نہیں۔
نیز اپنے دور حکومت میں ن لیگ اسی کام کے قومی خرچے پر اشتہارات بھی دے چکی ہے۔
خود کو شیطان ہی کہہ دیا۔۔۔فواد چودھری: "کھٹکتا ہوں دِل یزداں میں کانٹے کی طرح"
اوپر جو اشتہارات میں خادم اعلیٰ کے تھوبڑے نظر آ رہے ہیں وہ کیا کریڈٹ لینے میں نہیں آتا؟لیکن آج تک کے کسی بھی وزیراعظم و وزیر اعلیٰ نے ان سکیموں کو اس قابل نہیں سمجھا کہ کا کریڈٹ لینے کی جسارت کرے۔
آپ انصافیوں کو اتنا قریب سے کیسے جانتے ہیں؟
13 میں کپتان کو ووٹ دیا اور 14 تک انصافی رہا ہوں- الحمدللہ بخشش کے لئے کافی ہے- ہے ناں سیدہ آپا
دھرنے میں ساتھ چھوڑ دیا؟
صد افسوس کہ دھرنے کی بھی شروع میں حمایت کی بلکہ جب کپتان نے شہر بند کرنے کا اعلان کیا تو فیصل آباد میں یونیورسٹی جونئیرز وغیرہ ملا کر بھرپور ساتھ دینے کا ارادہ تھا- لیکن کسی وجہ سے گھر جانا پڑا- تب تو یاز بھائی کو قائل کرنے کی بھی کوشش کی- دھرنے میں ہی جب کپتان راحیل شریف صاحب کے بُلانے پر کھسیانی ہنسی کے ساتھ جی ایچ کیو تب تبدیلی آنے لگی-
لو دسو
انصافی خود ہیں(ہاں ہاں رہے ہیں) اور الزام معصوماں نوں
بخشش بالکل ہو گی، کہاں ہے وہ ڈپٹی ، اسے دوبارہ بلایا جائے۔
کہیں یہ فاضل جج بھی فیصل آبادی تو نہیں؟کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے !!!