عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کیا ٹیکس دینے سے گناہ ریگولرائز ہو جائے گا ۔۔۔۔!!!
نئے پاکستان میں نئی نوکریاں ملنی تھیں۔ اب تو جن کے پاس کام تھا وہ بھی بند ہو رہا ہے۔کیا ٹیکس دینے سے گناہ ریگولرائز ہو جائے گا ۔۔۔۔!!!
حکومت کے میڈیا ہاؤسز کو اشتہارات نہ دینے کے بعد بہت سے لفافی(صحافی) فارغ کر دئے گئے ہیں۔ عمران خان کو چاہئے کہ ان میں سے کسی ایک بے روزگار کو نوکری پر رکھ لے۔ وہ پل پل کی خبر ٹویٹر سے پڑھ کر وزیر اعظم کو انٹرٹین کرتا رہے گا۔Check out @kinzaabbaci’s Tweet:
ہو گیاتاہم حامیانِ تبدیلی فی الوقت یہ دلیل لیکر بیٹھیں کہ دیکھیں صاحب ماڈل ٹاؤن واقعہ پر کچھ ہوا؟ فلاں پر کچھ ہوا؟ فلاں پر کچھ ہوا؟ وغیرہ وغیرہ
لیگیوں سے برادرانہ گزارش ہے کہ مریم نواز میڈیا سیل سےنقلیں مارنےکے ساتھ ساتھ زمینی حقائق پر بھی نظر رکھا کریں۔جب سے میری مرغی کو پتا لگا ہے کہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کی معیشت کا دارومدار میرے انڈے پر آ گیا ہے، محترمہ کی چال ہی شاہانہ ہو گئی ہے۔
۔۔۔
منقول
بھائی ! ذرا احتیاط سے خواتین کے بارے میں رائے زنی کریں۔تحریک انصاف کی حکومت سگریٹ پر سِن(گناہ) ٹیکس لگانے کے بعد عورتوں پر چِیٹنگ(دھوکہ) ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے۔
بندے سگریٹ کے بغیر بھی بندے ہی رہیں گے لیکن میک اپ کے بغیر ان خواتین کا کیا بنے گا؟
یا جیسے ایک قطری کی برکت سے دنیا بھر میں جائیدادیں بنائی گئی ہیںملک ریاض: جی جیسے 20 سیٹ والے کو 120 والا بنایا گیا ہے۔