سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
اینکروں نے 7 سے 9 بجے تک مہنگائی بڑھنے کا چورن بیچنا تھا اسد عمر نے ان کی منجھی ہی ٹھوک کر رکھ دی..
بیچارے اینکرز
 

جاسم محمد

محفلین
جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ رانا ثناء اللہ کو بلا کر ساہیوال سانحہ پر تجزیہ لے رہا ہے۔
ہنوز قیامت قریب است۔۔۔
 
ہم سانحہ ساہیوال میں شہید ہونے والے مظلوم لوگوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اور ہم پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کوساہیوال میں کامیاب آپریشن میں 4 دہشت گروں کو جہنم واصل کرنے پر انکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ (مردِ مومن، مرد حق، سراج الحق، سراج الحق)
 

جاسم محمد

محفلین
آج کل اینکرز اپنے پروگرام میں عمران خان کی حکومت ختم کر کے سوتے ہیں صبح پتہ چلتا ہے اینکر صاحب خود نوکری سے فارغ ہیں
 

جاسم محمد

محفلین
اینوں کہندے نیں وژن !!

میڈیا حکومتی لفافے بند ہونے اور مختلف پریس کانفرنسوں میں اپنے ہی صحافیوں کے ہاتھوں ایکسپوز ہونے کے بعد اس قسم کی جعلی خبریں لگا رہا ہے۔ میں نے یہ خطاب لائیو دیکھا تھا۔ عمران خان نے کہا تھا کہ ہمیں اپوزیشن میں رہتے ہوئے معلوم تھا کہ ملک کے ادارہ تباہ حال ہیں۔ مگر چونکہ اصل سرکاری اعداد و شمار پرانی حکومتوں نے چھپا کر رکھے تھے۔ اس لئے حکومت میں آنے کے بعد جب ہر ادارے سے بریفنگ لی تو تب جا کر ادراک ہوا کہ حالات ہمارے اندازے سے کہیں زیادہ خراب ہیں۔
اپوزیشن کو اسی چیز کا تو غم ہے کہ نئی حکومت ہمارے کرتوت گلا پھاڑ پھاڑ کر عوام کو کیوں بتا رہی ہے۔ اور کرپٹ میڈیا مافیا اس میں برابر کا شریک ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top