تب اتنی بڑی نہیں چھوڑی تھی۔
غلط بھی کہا ہے تو اقرار الحسن کوئی سیاسی شخصیت نہیں جو اس کے خلاف ایک سیاسی جماعت کی طرف سے منظم کمپین چلائی گئی۔تب اتنی بڑی نہیں چھوڑی تھی۔
اس بیچارے کو ابھی تک اندازہ ہی نہیں ہو رہا کہ میں نے کہا کیا ہے۔
کل کو حکومت کی پالیسی سے ہُنڈی کا کام کرنے والے بے روزگار ہو جائیں گے تو اس کی ذمہ داری بھی حکومت پر ڈالیں گے ؟مجھے تعریفوں یا بلیک میلنگ سے سروکار نہیں۔ حکومت کی پالیسی سے ریاست کے باشندے بیروزگار ہوئے ہیں، اس کے لیے کیا سوچا ہے نصب شدہ حکومت نے؟
نیب کی گرفتاری+رونا دھونا+ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی+ پروڈکشن آرڈر=سلیکٹڈ اپوزیشن لیڈرمائنس تھری فارمولا + غیر دستخط شدہ فارم 45 + دھرنے + سپریم کورٹ فیصلہ برائے دھرنا = سیلیکٹڈ وزیرِ اعظم