سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کی کلاسوں میں جھک مارتے تھے
میں نے انگریزی سکولوں سےپڑھا ہے۔ وہاں یہ مضامین لازم نہیں تھے۔ اور ایک لحاظ سے اچھا ہی ہوا۔ کیونکہ بعد میں پتا چلا کہ جہاں مطالعہ پاکستان اور اسلامیات پڑھنا لازمی ہے۔وہاں ناقص سلیبس کی وجہ سے زیادہ تر معلومات بوگس اور حقائق سے عاری ہی ہوتی ہیں۔ اگر نئی حکومت اس سمت میں ریفارم کر رہی ہے تو بہت اچھی بات ہے۔
 
زیک

مسافر
میں نے انگریزی سکولوں میں پڑھا ہے۔ وہاں یہ مضامین لازم نہیں تھے۔ اور ایک لحاظ سے اچھا ہی ہوا۔ کیونکہ بعد میں پتا چلا کہ اسکولوں میں جو مطالعہ پاکستان اور اسلامیات پڑھاتے ہیں۔ اس میں زیادہ تر معلومات بوگس اور حقائق سے عاری ہوتی ہیں۔ اگر نئی حکومت اس سمت میں ریفارم کر رہی ہے تو بہت اچھی بات ہے۔
پاکستان کے تمام نصاب میں یہاں تک کہ او لیول میں بھی دونوں مضامین لازم تھے اور ہیں۔ ہاں ان کی اپنی کتب تھیں جو پاکستانی بورڈز کی کتب سے بہت بہتر تھیں۔

آپ ساتھ مان بھی رہے ہیں کہ بوگس مضامین ہیں اور ساتھ ان کے مزید بڑھائے جانے پر خوش بھی ہو رہے ہیں۔ ٹرولنگ کم کیا کرو عارف
 
جاسم محمد

محفلین
آپ ساتھ مان بھی رہے ہیں کہ بوگس مضامین ہیں اور ساتھ ان کے مزید بڑھائے جانے پر خوش بھی ہو رہے ہیں۔
ان بوگس مضامین میں اقبالیات کے اضافے کے ساتھ اگر طلبا کوئی کام کی چیز جیسے فلسفہ اقبال، پاکستان بنانے کا مقصد اور تعمیر پڑھ لیں گے تو ہو سکتا ہے کچھ بہتری واقع ہو جائے۔ فی الحال تو جب بھی یہاں اس موضوع پر بات کرنے کی کوشش کی ہے تو صرف یہ جواب ملتا ہے: پاکستان کا مطلب کیا، لاالہ الاللہ۔ یہ ملک شریعت کے نفاذ کیلئے بنایا گیا وغیرہ وغیرہ۔ اگر یہ سب سرکاری سلیبس کے مطابق مطالعہ پاکستان اور تاریخ اسلام کا نچوڑ ہے تو ان مضامین میں تبدیلی اشد ضروری ہے۔
 
مطالعہ پاکستان اور اردو کے مضامین اقبال سے پہلے ہی بھرے پڑے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
بالآخر ملک کے اصل حکمرانوں کو ایسا سلیکٹڈ وزیر اعظم مل ہی گیا جس پر وہ بھی فخر کر سکیں۔ ماضی میں تو سلیکٹ کر کے شرمندہ ہو جاتے تھے۔
51649285_2108253355918359_2730036411980840960_n.jpg
 
عرفان سعید

محفلین
کبھی پاکستان میں پڑھا ہے عارف؟

اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کی کلاسوں میں جھک مارتے تھے عارف؟

ٹرولنگ کم کیا کرو عارف
اتنی بار مجھے کوئی کسی اور نام سے پکارے تو چیِخ آٹھوں گا۔ حوصلے کی داد دینا پڑے گی جاسم محمد
 
جاسم محمد

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top