زیک
مسافر
سنا ہے دبئی کی تقریر میں بھی کافی کرکٹ تھا۔حادثاتی وزیر اعظم۔۔۔
سنا ہے دبئی کی تقریر میں بھی کافی کرکٹ تھا۔حادثاتی وزیر اعظم۔۔۔
"جادو برحق ہے"تحریک انصاف پنجاب کے سرکاری وزیر چولیات کی تازہ ترین چول
اندازہ کریں یہ ایک وزیر کے جواب ہیںاندازہ کریں یہ لفافے خود کو صحافی کہتے ہیں
جب صحافی اپنا کام پیشہ ورانہ طور پر نہیں کریں گے تو ایسا جواب ہی ملے گا۔ یہ امریکہ نہیں ہے جہاں صحافی ٹرمپ کو پریس کانفرسوں میں ذلیل کر سکتےہیں۔اندازہ کریں یہ ایک وزیر کے جواب ہیں
آج کی تازہ چول"جادو برحق ہے"
بس آریاں نہ لائے
ٹوٹا ہوا گھڑیال بھی دن میں دو بار صحیح وقت بتاتا ہے۔