سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
روزانہ اتنی بےعزتی سے بہتر تھا فواد چوہدری وزارت اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے سے قبل نیا ٹویٹر اکاؤنٹ بنا لیتے۔ یا کم ازکم وہ ٹویٹس ہی ڈیلیٹ کردیتے جو وہ بطور پی پی پی ترجمان کرتے رہے ہیں۔
 
121.jpg

 

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
ہی
یہیں تک رُک گئے تو غنیمت جانیے وگرنہ فلسفی اول درجے کے ہیں، زیادہ گہرائی میں بھی جا سکتے تھے۔
تحریک انصاف کو متحدہ اپوزیشن سے اتنا خطرہ نہیں جتنا ان مالشیوں فیاض چوہان، فواد چوہدری، نعیم الحق وغیرہ سے ہے۔ فیصل جاوید خان ساری عمر تحریک انصاف کی صحیح ترجمانی کرتے رہے۔ اور جب حکومت میں آنے کا موقع ملا تو ان کو سینیٹر بنا کر اتنا اہم عہدہ ان مالشیوں کو دے دیا گیا
 

جاسمن

لائبریرین
ہی
یہیں تک رُک گئے تو غنیمت جانیے وگرنہ فلسفی اول درجے کے ہیں، زیادہ گہرائی میں بھی جا سکتے تھے۔

بچپن میں بچے ایک دوسرے کو بڑی خیالی سی معلومات دیتے ہیں۔ مجھے پتہ چلا کہ زمین کی گہرائی میں بونے رہتے ہیں۔ میں خیالوں میں ان کی ممکنہ دنیا کے بارے میں سوچتی اور ہاتھ کا نلکا جب بھی چلتا، یہ سوچتی کہ شاید پانی کے ساتھ بونے بھی نکل آئیں۔
خاص طور پہ جب ہمارے گھر یا کسی پڑوس کے گھر بورنگ ہوتی تو مزدوروں کے ساتھ کھڑے انتظار رہتا۔۔۔بونے آئے۔۔ابھی آئے۔۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top