سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔۔۔
اخبار کی خبر سچ ہے یا نہیں؟
بلاشبہ ایسا بہت بار ہو چکا ہے۔ البتہ سول اور ملٹری قیادت کو اتنا خوش اور ایک پیج پر بہت عرصہ بعد دیکھا ہے
یہ اس وقت کے فواد چوہدری تھے۔اخبار کی خبر سچ ہے یا نہیں؟
ڈانٹ ڈپٹ کے بعد مسکرائے بھی تو تھے:ہاتھ ہلا ہلا کر باجوہ صاحب نصب شدہ وزیراعظم ایک جتنا خوش ہونا سکھا رہے تھے؟
#مثبت_رپورٹنگ
پاکستان میں ہر کوئی لیڈر بنا ہوا ہے۔ آپ سعودیہ کی بات کرتے ہیںYou would get more votes than me in Pakistan, PM Imran tells Saudi crown prince
اسے سعودیہ میں کوئی ووٹ نہ دے یہ پاکستان کی کہانیاں ڈال رہا ہے
یہی جملہ کچھ ردو بدل کے ساتھ نوجوت سدھو پر بھی چپکا چکے ہیں۔You would get more votes than me in Pakistan, PM Imran tells Saudi crown prince
اسے سعودیہ میں کوئی ووٹ نہ دے یہ پاکستان کی کہانیاں ڈال رہا ہے
ظاہر ہے جنرل باجوہ جسے سلیکٹ کر لیں وہ الیکشن ہار سکتا ہے بھلا؟یہی جملہ کچھ ردو بدل کے ساتھ نوجوت سدھو پر بھی چپکا چکے ہیں۔
پاکستانی جیلیں ہر سخت سے سخت پتھر دل کو موم کی طرح پگھلا دیتی ہیں۔ نواز شریف، مریم نواز اور اب مولانا خادم رضوی اس ہال آف فیم میں شامل ہو چکے ہیں۔ حوالات کا چکر کاٹنے کے بعد نہ انقلاب یاد رہتا ہے نہ ریاست کے خلاف بغاوت کا خواب۔ بس یہ فکر ہوتی ہے کہ یہاں سے راہ فرار کیسے اختیار کریںسکھائے کس نے مولانا کو آدابِ بوٹ گیری !!
روندے دھمکی لاون نوں ،
دھمکیاں جنگ کی اور حالت یہ کہ مشق بھی نہیں کرسکتے،
بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ۔