ماموں کے بیٹے کامران کا ایک اور شکار۔ ماموں کا نام کسی پوسٹ میں نہیں ہے۔
یہ تحریک انصاف حکومت کا داخلی معاملہ ہے۔ اپوزیشن بلا وجہ چسکے نہ لےویکھی جاؤ۔
ویکھی جاؤ۔
ہے تو نہیں، لیکن ردعمل ٹویٹس ٹیگ کیے ہوئے۔یہ کپتان خان کو سب ٹویٹ ہے کیا؟
کپتان کے پاس ان ڈراموں کیلئے وقت نہیں ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن نے نیب کی کاروائی پر رونا دھونا ڈال کر ایوان کا تقدس بحال کیا ہوا ہے۔یہ کپتان خان کو سب ٹویٹ ہے کیا؟