سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
52426939_2107191622702251_5566121244446687232_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
لڑکی : آج امی نے مجھے تمہارے ساتھ بائیک پر جاتے ہوئے دیکھ لیا
لڑکا : تو پھر ؟
لڑکی : تو انہوں نے مجھ سے رکشے کا کرایا واپس لے لیا۔ہماری فیملی بہت سخت ہے نا۔

خبردار: کسی بھی سابق آئی ایس آئی جنرل سے مماثلت اتفاقی ہے۔
 

فلسفی

محفلین
‏میرے ماموں کا بیٹا کامران جو سعودیہ میں قید تھا آج رہا ھوگیا ہماری بات ھوئی ھے ہم نے اسے سعودیہ سے واپسی پر استری، ٹی وی، فریج، واشنگ مشین وغیرہ لانے کا کہا.....
‏ابھی کال جاری تھی کہ اس نے تھانے جا کر دوبارہ گرفتاری دے دی.....لو دسو اے کی گل ھوئی :unsure:
 

جاسم محمد

محفلین
ہم نے عمران خان کی حکومت میں جو غلطیاں 5 مہینوں میں ڈھونڈ نکالی ہیں، اگر یہی غلطیاں 35سال پہلےنکالناشروع کرتےتو آج ہم سپر پاور ہوتے :LOL:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top