سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
D0MD-69WwAAtL_w.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
لو جی خواجہ آصف خود ہی مان گئے کہ ان کے دور حکومت میں بڑے میڈیا گروپ کے مالکان ان کی جماعت کے میڈیا ایڈوائزر تھے۔ پھر ہم ان کو لفافے کہتے ہیں تو منفی ریٹنگ ملتی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
حامد میر: اگر آج عدالت نے نواز شریف صاحب کو ریلیف نہیں دیا تو میں سمجھتا ہوں کہ اس کا آگے چل کر ان کو سیاسی فائدہ ہوگا۔
اور اگر عدالت نے شہباز شریف صاحب کو ریلیف دے دیا ہے تو اس کا بھی ان کو فائدہ ہے۔
لفافہ: ارے کہنا کیا چاہتے ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top