کیا کریں ہمارے کرتوت ہی ایسے ہیں۔ جب واجپائی اور نواز شریف امن معاہدے کر رہے تھے تو پاک فوج کارگل میں گھسی ہوئی تھی۔ وہ لوگ امن کی بات کرنے آتے تھے اور یہاں سے جہادی وہاں جا کر پھٹ جاتے تھے۔ نتیجتا وہاں مودی آگیا اور یہاں فوج اور سول حکومت امن کی آشا (ماضی میں شدید غداری) کے بخار میں مبتلا ہو گئی۔لوگ باز نہیں آتے ہیں ایک تو آپ لوگوں خان صاحب دے دیے تو ان پر بھی ایسی چیزیں بناتے ہیں
یکطرفہ یاری ۔۔۔۔ ہیں جی۔
جن سے دوطرفہ یاری تھی وہ آجکل کوٹ لکھپت جیل میں ہوتے ہیںیکطرفہ یاری ۔۔۔۔ ہیں جی۔
لیگیوں کو اصل مطلب سمجھانے کیلئے اردو میں ترجمہیہ ہوتا ہے ویژن یہ ہوتا ہے لیڈر !!
لیگیوں کو اصل مطلب سمجھانے کیلئے اردو میں ترجمہ
عدنان سمیع اب بھارتی شہری ہیں اور وہاں کی عوام میں انتہائی مقبول۔ ان کو کچھ نہیں ہوگایہ ٹرولز عدنان سمیع کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟
یہ جانتے ہوئے کہ ہندوستان انتہا پسندوں سے بھرا ہوا ہے ایسے میں آپ کا مذاق اُس غریب کی جان بھی لے سکتا ہے۔
کیا پدی کیا پدی کا شوربہ
جس ہاؤسنگ پلان کا اعلان کیا ہے اس میں تو صرف سنگل فیملی ہاؤسنگ ہےلیگیوں کو اصل مطلب سمجھانے کیلئے اردو میں ترجمہ