سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جیسے ہی گیس، بجلی مہنگی ہونے لگے. جیسے ہی ملکی قرضہ بڑھنے لگے سمجھ جاؤ کہ حکمران چور ہیں
عمران خان

یہ رائے بطورحزب اختلاف رہنما تھی ۔حزب اقتدار میں یہ رائے کچھ ایسے ہو گی:-
جیسے ہی گیس، بجلی مہنگی ہونے لگے، جیسے ہی ملکی قرضہ بڑھنے لگے سمجھ جاؤ کہ پچھلے حکمران چور تھے۔ :)
 
فاخر رضا

محفلین

اب تو سچ میں کبھی کبھی گو عمران گو کا نعرہ لگانے کو جی چاہتا ہے. مراد سعید
 
فاخر رضا

محفلین
ابھی ابھی میں نے ایک لطیفہ بنایا ہے
یہ بہت چالاک لوگ ہیں. ابھی تو آئی قیم ایف سے بہت سارے ڈالر لے لیں گے. اس کے بعد انہیں کھلا کرا کر ایک سو چالیس کے حساب سے روپے بنائیں گے. اس کے بعد چونکہ پاکستان میں تیل نکل آیا ہے تو ڈالر دس بیس روپے کا ہوجائے گا. پھر یہ روپے سے ڈالر بنائیں گے اور واپس کردیں گے. تمہیں اتنی سی بات سمجھ نہیں آتی یار. کیا کرو گے تم
 
جاسم محمد

محفلین
55598918_2332012593529795_7826474262163619840_n.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
‏باؤ جی نے گھر آتے ہی جھاڑو اٹھائی اور باتھ روم کی صفائی شروع کر دی
وہ تو مریم نے بتایا ابا جی
آپکی 6 ہفتے کے لئے ضمانت ہو گئی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top