سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
‏پچھلی حکومت نے پٹرول جیسی گرانقدر جنس کی ناقدری کی، نصب شدہ حکومت نے پٹرول کے اصل مقام کو پہچانا اور اسے اسکے اصل مقام پر بحال کیا۔
نئے پاکستان کی پالیسی یہ ہے کہ نہ سبسڈی دینی ہے نہ روپے کی قیمت مصنوعی کنٹرول کرنی ہے۔ یعنی اب عوام کو بین الاقوامی مارکیٹ پلس ٹیکس کے حساب سے ہر چیز ملے گی۔
 
تو جناب اسد عمر صاب سے کہیں کہ وہی مشہور معروف فارمولا ایک دفعہ لگا کر بتائیں اب کتنی قیمت ہونی چاہیے۔

جاسم محمد

محفلین
تو جناب اسد عمر صاب سے کہیں کہ وہی مشہور معروف فارمولا ایک دفعہ لگا کر بتائیں اب کتنی قیمت ہونی چاہیے۔
55744426_10156474953024527_6774113189090033664_n.jpg
 
نئے پاکستان کی پالیسی یہ ہے کہ نہ سبسڈی دینی ہے نہ روپے کی قیمت مصنوعی کنٹرول کرنی ہے۔ یعنی اب عوام کو بین الاقوامی مارکیٹ پلس ٹیکس کے حساب سے ہر چیز ملے گی۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، الاوئنسز اور پینشنز کب تک بین الاقوامی مارکیٹ پلس تک لیجانےکا اعلان کیا جائے گا ؟
 
جاسم محمد

محفلین
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، الاوئنسز اور پینشنز کب تک بین الاقوامی مارکیٹ پلس تک لیجانےکا اعلان کیا جائے گا ؟
پنجاب کے اراکین اسمبلی نے شروعات تو کی تھیں لیکن عمران خان (نکے ابو جی) نے اسے بھی مسترد کر دیا۔ بظاہر یہی پلان ہے کہ مئی کے آخر تک عوام کا خون چوس کر بیرونی قرضے کی قسط ادا کر دی جائے۔ حالانکہ اگر ان کو عوام کی فکر ہوتی تو کریڈرز سے بات چیت کر کے ٹائم فریم بڑھایا بھی جا سکتا تھا۔ خیر۔۔۔
 
اور وہ مراد سعیدی دو سو ارب ڈالرز جو حکومت بننے کے اگلے دن پہنچنے تھے، ان کی فلائیٹ کب تک کنفرم ہو گی؟
 
جاسم محمد

محفلین
اور وہ مراد سعیدی دو سو ارب ڈالرز جو حکومت بننے کے اگلے دن پہنچنے تھے، ان کی فلائیٹ کب تک کنفرم ہو گی؟
افواہیں گردش میں ہیں کہ شریف خاندان پر اچانک "نرمی" بیک چینلز کے ذریعہ یہی پیسا واپس منگوانے کیلئے ہے۔ واللہ اعلم۔
 
اچھاااااا۔ وہ باقی ساڑھے پانچ چھ سو پانامہ سکینڈل والے بندوں سے کوئی ڈیل شیل نہیں ہو رہی۔
 
جاسم محمد

محفلین
وہی مشہور معروف فارمولا ایک دفعہ لگا کر بتائیں اب کتنی قیمت ہونی چاہیے۔
یہ لیں حساب کر لیں کہ اُس وقت عالمی منڈی میں تیل کی کیا قیمت تھی۔ اس پر ٹیکس کتنا تھا۔ اور اب کیا قیمت ہے۔ ٹیکس ابھی بھی لیگی دور سے کم ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت حکومت کے اختیار سے باہر ہے۔
 
اسد۔عمر سے حساب لگوائیں ناں اگر 31 ڈالر پر 46 روپے بنتی ہے تو 60 ڈالر پر 98 روپے کیسے بنتی ہے؟ اور کتنا ٹیکس لے رہے ہیں؟
یہ لیں حساب کر لیں کہ اُس وقت عالمی منڈی میں تیل کی کیا قیمت تھی۔ اس پر ٹیکس کتنا تھا۔ اور اب کیا قیمت ہے۔ ٹیکس ابھی بھی لیگی دور سے کم ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت حکومت کے اختیار سے باہر ہے۔

لیکن وہ ایک بندہ چیخ چیخ کر کہتا تھا کہ "کان کھول کر سُن لو کسی کو این آر او نہیں ملے گا" کیا ہوا تیرا وعدہ؟؟

افواہیں گردش میں ہیں کہ شریف خاندان پر اچانک "نرمی" بیک چینلز کے ذریعہ یہی پیسا واپس منگوانے کیلئے ہے۔ واللہ اعلم۔
 
جاسمن

لائبریرین
‏پاکستان میں اپریل فول اپنی اہمیت کھو چکا ہے کیوں کہ یہ سرکاری سطح پر 365 دن عوام کے ساتھ منایا جاتا ہے .
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top