محمد تابش صدیقی
منتظم
"حیرت" کی بات یہ ہے کہ آزاد امیدوار کے جیتنے پر جیے بھٹو اور ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے تو سنائی دیے۔ مگر تبدیلی کا نشان عمران خان کے نعرے نہیں سنائی دیے۔
اسکی نوبت نہیں آئی۔ خبروں کے مطابق خاقان عباسی کے بیٹے نے تحریک انصاف کے سینیٹر کا گلا دبا دیا"حیرت" کی بات یہ ہے کہ آزاد امیدوار کے جیتنے پر جیے بھٹو اور ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے تو سنائی دیے۔ مگر تبدیلی کا نشان عمران خان کے نعرے نہیں سنائی دیے۔
ویسے تبدیلی کے نعرے مانڈوی والا کے جیتنے پر لگنے چاہیے تھے، آزاد تو عسکریت گزیدہ تھا۔مگر تبدیلی کا نشان عمران خان کے نعرے نہیں سنائی دیے
چوہدری صاحب! آزاد امیدوار کا نام نیازی نے پیش کیا تھا۔ اگر زرداری چاہتا تو اسکے مقابلے میں اپنا کوئی امیدوار لے آتا۔ اب اس نے بھی اسی آزاد امید وار کو ووٹ دے دیا جسے تحریک انصاف اور دیگر آزاد سینیٹر سپورٹ کر رہے تھے۔ یوں انکا پلڑا بھاری رہا اور نون لیگ ہار گئی۔ اسمیں بھائی بھائی کہاں ہیں؟تبدیلی آ نہیں رہی وغیرہ وغیرہ
چوہدری صاحب! آزاد امیدوار کا نام نیازی نے پیش کیا تھا۔ اگر زرداری چاہتا تو اسکے مقابلے میں اپنا کوئی امیدوار لے آتا۔ اب اس نے بھی اسی آزاد امید وار کو ووٹ دے دیا جسے تحریک انصاف اور دیگر آزاد سینیٹر سپورٹ کر رہے تھے۔ یوں انکا پلڑا بھاری رہا اور نون لیگ ہار گئی۔ اسمیں بھائی بھائی کہاں ہیں؟
آپ صرف اس دن کے بارے میں سوچیں .... جب سنجرانی نے الیکشن کمیشن کو خط لکهنا کہ میں پیپلز پارٹی جوائین کر رہا ہوں.چوہدری صاحب! آزاد امیدوار کا نام نیازی نے پیش کیا تھا۔ اگر زرداری چاہتا تو اسکے مقابلے میں اپنا کوئی امیدوار لے آتا۔ اب اس نے بھی اسی آزاد امید وار کو ووٹ دے دیا جسے تحریک انصاف اور دیگر آزاد سینیٹر سپورٹ کر رہے تھے۔ یوں انکا پلڑا بھاری رہا اور نون لیگ ہار گئی۔ اسمیں بھائی بھائی کہاں ہیں؟
ریحام خان نے جاتی امرا لابی سے پیسے لئے، عمران خان
اگر یہ فیک نہیں ہے تو انتہائی شرمناک صحافت ہے۔
سیاسی پارٹیوں کے لئے باعث شرم۔آزاد امیدوار کا چیئرمین بننا تو تمام پارٹیوں کی شکست ہے
وہ تو شعیب اختر کا نام ہے نا، تو کراچی ایکسپریس عدنان بھائی ہوئے سپیڈ اور کراچی کی وجہ سےراولپنڈی ایکسپریس ہمارے فاسٹ بولر شعیب اختر کا دوجا نام ہے اسپیڈ کی وجہ سے
صحافت کی بجائے سیاست موزوں لفظ رہتا۔اگر یہ فیک نہیں ہے تو انتہائی شرمناک صحافت ہے۔