سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عمران

محفلین
کچھ عرصہ قبل فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی تھی کہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے ایک دفعہ اور سوچ لیں۔
محفل پر دو دفعہ سوچ لیا کریں۔ :)
یہ عدنان بھائی کا ہی مرتبہ و مقام ہے کہ دس دفعہ پوسٹ کرتے ہیں اور ایک دفعہ بھی نہیں سوچتے!!!
:hot::hot::hot:
 

شاہد شاہ

محفلین
اگلے الیکشن میں پولنگ بوتھ کے بجائے اکھاڑے بنائے جائیں اور سیاہی، جوتوں، ڈنڈوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
جس امیدوار کی سب سے کم ٹھکائی ہو، وہ منتخب قرار دیا جائے۔
یعنی آیندہ صرف پہلوانوں کی حکومت ہوگی ؟
 

شاہد شاہ

محفلین
جوتا کھانے کی ایک دن کی زندگی، جوتے چاٹنے کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
منقول​
سپریم کورٹ پاکستان پورا ایک سال مقدمہ کے بعد نااہل کرتی ہے تو نواز شریف کیوں نکالا قومی ہیرو بن جاتے ہیں۔ عوام جوتا مارتی ہے تو نواز شریف ٹیپو سلطان شہید ہو جاتے ہیں۔
 

شاہد شاہ

محفلین
عبدالقیوم چوہدری
وفاق میں 30 ایم این ایز والی پارٹی نے پہلے نواز شریف کو نااہل کروایا

‏پنجاب میں 30 ایم پی ایز والی پارٹی نے 44ووٹوں سےچوہدری سرور کوسینیٹربنوایا

‏سینٹ میں 13 سینٹرز والی پارٹی نے بلوچستان سےچیئرمین سینٹ منتخب کروایا

‏عمران خان کو سیاست نہیں آتی.
‏⁦‪#SenateChairman‬⁩
 

زیک

مسافر
عبدالقیوم چوہدری
وفاق میں 30 ایم این ایز والی پارٹی نے پہلے نواز شریف کو نااہل کروایا

‏پنجاب میں 30 ایم پی ایز والی پارٹی نے 44ووٹوں سےچوہدری سرور کوسینیٹربنوایا

‏سینٹ میں 13 سینٹرز والی پارٹی نے بلوچستان سےچیئرمین سینٹ منتخب کروایا

‏عمران خان کو سیاست نہیں آتی.
‏⁦‪#SenateChairman‬⁩
آزاد امیدوار کا چیئرمین بننا تو تمام پارٹیوں کی شکست ہے
 

شاہد شاہ

محفلین
آزاد امیدوار کا چیئرمین بننا تو تمام پارٹیوں کی شکست ہے
جی نہیں۔ یہ تحریک انصاف، ایم کیو ایم،پیپلز پارٹی اور دیگر آزاد سینیٹرز کی ملی بھگت سے ہوا ہے۔ سینیٹ کا چیئرمین نون لیگی اکثریت والا نہ ہو اسے روکنے کیلئے بلوچستان کو سر پر بٹھایا گیا ہے۔ اسی بہانے یہ خیال تو آیا کہ یہ صوبہ بھی فڈریشن کا حصہ ہے۔
 
شکر الحمدللہ۔ میں ڈر گیا تھا کہ آج آپکی طبیعت تو ٹھیک ہے۔
شکریہ
شکر الحمدللہ۔ میں ڈر گیا تھا کہ آج آپکی طبیعت تو ٹھیک ہے۔ عظمی و وقار کے بغیر نون لیگ کیسے ہار سکتی ہے۔
دوسرے لفظوں میں وقار و عظمی کے بغیرتحریک انصاف کیسے جیت سکتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top