سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وہ پوچھنا تھا کہ دوپٹے میں کالی پٹی ڈال لیں یا پرانے والا دوپٹہ نکال لیں۔

شاہ محمود قریشی، نذر گوندل، فردوس عاشق اعوان، صمصام بخاری، راجہ ریاض اور اشرف سوہنا کا عمران کو فون۔
 
شاہد شاہ

محفلین

پیرنی کی کرامات دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔
 
شاہد شاہ

محفلین
یعنی ن لیگ جیتے تو ووٹ کا تقدس، اورسنجرانی صاحب جیتیں تو ووٹ کا کوئی تقدس نہیں ؟
متفق۔ صحیح جگہ پہنچے ہیں۔
یاز
B421271_F-81_BA-4504-_BC80-_C593_E479177_C.jpg
 
یعنی ن لیگ جیتے تو ووٹ کا تقدس، اورسنجرانی صاحب جیتیں تو ووٹ کا کوئی تقدس نہیں ؟
آزاد امیدوار تقریبا اعلانیہ لوٹے ہوتے ہیں، سیاستدانوں کو چاہئے تھا راجہ ظفرالحق یا حاصل بزنجو یا رضا ربانی جیسے کسی ڈیسنٹ بندے پر اتفاق کر کے ڈیسنسی کا مظاہرہ کرتے۔
 
الحمد للہ، سینٹ کا علاقہ سیاستدانوں سے کلئیر کروا لیا گیا ہے۔
منقول​

مذکورہ بالا منقول ووٹ کے تقدس کے بارے میں نہیں تھی۔
 
عباس اعوان

محفلین
آزاد امیدوار تقریبا اعلانیہ لوٹے ہوتے ہیں، سیاستدانوں کو چاہئے تھا راجہ ظفرالحق یا حاصل بزنجو یا رضا ربانی جیسے کسی ڈیسنٹ بندے پر اتفاق کر کے ڈیسنسی کا مظاہرہ کرتے۔
یہ مذکورہ اشخاص کیوں ڈیسنٹ ہیں اور سنجرانی صاحب کیسے ڈیسنٹ نہیں ہیں ؟
 
مذکورہ افراد کی شہرت ڈیسنٹ انسان کی ہے اور سنجرانی صاحب آزاد امیدوار تھے اور جیسا کہ خبروں میں مسلسل آرہا تھا کہ سینیٹ کے انتخاب میں پیسے کا بے تحاشہ استعمال ہوا (ایسا اکثر ہوتا ہے) آزاد امیدواروں کی جیت پیسے کی بدولت ہی ہوتی ہے کیونکہ کوئی سیاسی پارٹی تو انہیں بلا مفاد کے ان کو سپورٹ نہیں کرتی تو بادی النظر سنجرانی صاحب جو کوئی باقاعدہ سیاستدان نہیں ہی بلکہ باقاعدہ بزنس مین ہیں انہیں ڈیسنٹ سیاستدان قرار دینا کافی مشکل ہے۔
 
عباس اعوان

محفلین
مذکورہ افراد کی شہرت ڈیسنٹ انسان کی ہے
ضروری نہیں کہ آپ کے ساتھ سب ہی ان مذکوران کو ڈیسنٹ انسان سمجھتے ہوں۔ اور یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر کوئی بکاؤ مال ہی ہو۔ صرف کاروبار کی بنا پر اگر آپ کو وہ بکاؤ یا خریدار اور غیرڈیسنٹ نظر آتے ہیں تو ایسا گمان غالباً درست نہیں۔ سنجرانی صاحب اور عمران خان صاحب کے بیچ کتنے کروڑ کا لین دین ہوا ؟ نہیں ہوا تو پھر یہ مانیں کہ خان صاحب نے سیاسی اتحاد کیا، جو کب سے اَن ڈیسنٹ ہو گیا ؟ سیاسی اتحاد تو حکومتی بھی تھا۔
کاروبار کرنے والا حکمران ایک اچھی شے ہر گز نہیں، لیکن آپ کو سنجرانی صاحب نظر آ گئے، اتفاق گروپ سے پیرا گون سوسائٹی، دبئی سے پارک لین تک کچھ نظر نہیں آیا۔ سنجرانی صاحب تو پھر بھی ابھی اپوزیشن میں ہیں۔
آپ ن لیگ سے سارے شریف خاندان، ڈار صاحب، خواجہ صاحب، موجودہ وزیرِاعظم اور دیگر کو َان-ڈیسنٹ قرار دیتے ہوئے حکومت اور سیاست دونوں سے نکالنے کی تحریک شروع کریں، ہم پی ٹی آئی کی اپوزیشن میں سے بھی کاروبار کرنے والوں کو نکالنے کا مطالبہ کریں گے۔
 
سنجرانی کے بارے میں میری رائے اس رپورٹ کو پڑھ کر بنی جو میں نے پیچھے بھی شئر کی تھی۔
میرے ولوں سارے چلہے اچ جان ، آپس دی گل ایہہ نہ کسے نے میری سننی اے تے ناں تہاڈی کسے نال کوئی مطالبہ کرن دا کوئی فائدہ نئیں
 
میں نے وہ رپورٹ پڑھی، اس میں غیر ڈیسنٹ بات کیا تھی ؟
مطالبہ نئیں منوا سکدے تے ووٹ دا صحیح استعمال کرو، تاجر نوں ووٹ نہ پاؤ، نہ کرپٹ ٹولے نوں سپورٹ نہ کرو۔ پانامہ لیکس تواڈے سامنے اے، اقامے تواڈے سامنے نیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
پچھلے نو سالوں سے ن لیگ، پیپلز پارٹی کا سینٹر بلا مقابلہ چیئر مین منتخب کرتی رہی ہے اور اس بار بھی تیار تھی، افسوس بیچ میں کسی نے ٹانگ اڑا دی، اور اب نون لیگ پھر سے پیپلز پارٹی کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے لیے تیار ہو گئی ہے!
29177057_10211868887460008_9200677029765862198_n.jpg
 
میں نے وہ رپورٹ پڑھی، اس میں غیر ڈیسنٹ بات کیا تھی ؟
مطالبہ نئیں منوا سکدے تے ووٹ دا صحیح استعمال کرو، تاجر نوں ووٹ نہ پاؤ، نہ کرپٹ ٹولے نوں سپورٹ نہ کرو۔ پانامہ لیکس تواڈے سامنے اے، اقامے تواڈے سامنے نیں۔
کم از کم پاکستان کی حد تک جمہوریت فراڈ ہے یعنی جعلی جمہوریت ہے۔ میرا پاکستانی جمہوریت پر سے اعتبار اٹھ چکا ہے :)
 
شاہد شاہ

محفلین
آپنے پوری پوسٹ نہیں لگائی۔ ساتھ میں یہ متن بھی شامل تھا:
سیلیکشن سے الیکشن تک
بلامقابلہ سے مقابلے تک
آج سے پہلے گزشتہ نو سال میں سینیٹ کے ۳ چئیرمین آئے جو سارے پیپلز پارٹی سے تھے اور سب کے سب نون اور پی پی کے مکمکا سے “بلامقابلہ” چئیرمین بنے-
صرف ۱۳ سینیٹرز سے کپتان نے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا ۹ سال کا مکمکا توڑ دیا!
 
شاہد شاہ

محفلین
کم از کم پاکستان کی حد تک جمہوریت فراڈ ہے یعنی جعلی جمہوریت ہے۔ میرا پاکستانی جمہوریت پر سے اعتبار اٹھ چکا ہے :)
میرا بھی اُٹھ چکا تھا یہاں تک کہ پاکستانی سیاست میں تحریک انصاف نے قدم رکھا۔ تب مجھے سمجھ آئی کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے دھر نوں کے ذریعہ حکومت کی چیخیں کیسے نکالتے ہیں۔ بغیر حکومت کئے غیر فعال اور سیاست زدہ قومی اداروں کو فعال کیسے بناتے ہیں۔ چند سیٹوں کے باوجود سینیٹ کا تاریخی اپسٹ کیسے ممکن ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سچ پوچھیں تو میری یہی خواہش ہوگی کہ تحریک انصاف پھر اپوزیشن جماعت بنے کیونکہ یہ ایک تحریک ہے جسکی ہر دور حکومت میں ضرورت رہے گی۔ اگر تحریک انصاف بھی حکومت میں آکر نون لیگ، پیپلز پارٹی جیسے بن گئے تو ملکی سیاست دوبارہ ۲۰۱۳ سے پہلے والی بور اور بد مزہ ہو جائے گی
 
یعنی اور کچھ ہو نہ ہو مزا تو آئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top