عبدالقیوم چوہدری
محفلین
میں نے وزیراعظم بننے سے پہلے کہا تھا کہ پاکستان کسی سے بھیک نہیں مانگے گا۔۔۔۔۔میں نے مذاق کیا تھا۔ اگرچہ میں کیلنڈر کے حق میں ہوں اور یہ بھی درست ہے کہ کیلنڈر کی ایکوریسی بہتر ہو گی لیکن آپ کی بات صحیح ہے کہ اس سے یقیناً تیسری عید منائی جائے گی۔ امریکہ میں آج کل بے انتہا عیدیں ہیںامسال پاکستان میں مفتی منیب الرحمن، مفتی پوپلزئی کی عیدین کے علاوہ ایک تیسری عید کا بھی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ سائنسی عید
فواد چوہدری ہر وزارت میں اپنی سینس گھسیڑ دیتا ہے۔امسال پاکستان میں مفتی منیب الرحمن، مفتی پوپلزئی کی عیدین کے علاوہ ایک تیسری عید کا بھی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ سائنسی عید
پاکستانیو! گھبرانا نہیں! مدینہ کی ریاست قائم ہوچکی۔ پٹرول ایک سو آٹھ روپے فی لٹر!!!!
لگتا ہے، رومن اردو میں پڑھتے ہیں، اس لیے روحانیات کو رعونیت پڑھ گئے ۔۔۔! یہ کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے۔ پی ٹی وی کے معروف اداکار لطیف کپاڈیا مرحوم بہت اچھی اردو بولتے تھے، تاہم، سکرپٹ صرف رومن اردو میں پڑھ سکتے تھے، انہیں اردو رسم الخط میں اردو پڑھنا نہیں آتی تھی ۔۔۔! سنا ہے، خان صاحب، صرف رومن اردو میں ہی اردو پڑھ سکتے ہیں تاہم، اس میں کتنی سچائی ہے، اب تک معلوم نہ ہو سکا۔روحانیات کو روحونیت پڑھتے رہے۔ سلیکشن کرنے والے شرمندہ ہیں
ایک ٹویٹ رہ گئی تھی, تدوین کردی ہے۔اس فہرست میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی شامل کر لیں ۔۔۔!
اس سب سے کیا فرق پڑتا ہے؟ اصل اقتدار تو کاکول اکیڈمی پاس کرنے والے کے پاس ہی رہتا ہے۔حیرت انگیز۔۔۔
کوئی انصافی تردید کر سکتا ہے؟
ریحام خان نے اپنی شہرہ آفاق کتاب اپنے بیٹے سے لکھوائی تھی۔ یہ آفریدی نے اپنی کتاب کس سے لکھوائی ہے؟مطلب سیاسی تو نہیں البتہ چٹکلہ کمال کا ہے۔